@xbroken005: دیکھو! تعلق زبردستی سے نہیں، بلکہ رویوں کی خوبصورتی سے بنتے ہیں میں نے وقت کے ساتھ یہ سیکھا ہے کہ کسی کے دل میں جگہ مانگ کر یا منتیں کر کے نہیں بنائی جا سکتی، بلکہ آپ کا ظرف اور آپ کا لہجہ خود بخود لوگوں کو آپ کا گرویدہ بنا دیتا ہے پتا ہے! اصل بادشاہی وہ نہیں جو طاقت یا چالاکی سے حاصل ہو، بلکہ وہ ہے جو لوگوں کے دلوں میں احترام اور محبت سے جگہ بنائے اب مَیں نے لوگوں کو قائل کرنا چھوڑ دیا ہے، کیونکہ جو مخلص ہوگا وہ آپ کے اخلاق کی خوشبو سے خود ہی آپ کا مرید بن جائے گا یہ سبق بہت قیمتی ہے کہ اپنی عزتِ نفس کو کبھی بھی کسی کی عارضی توجہ کے لیے قربان نہ کریں اب مَیں مخلص رشتوں کا قائل ہوں، جہاں الفاظ سے زیادہ خاموش اخلاق کی قدر کی جاتی ہو🙂❤️🩹 #foruyou #fypviral🖤tiktok #fypppppppppppppp #asthetic #poetry @TikTok