@peernaseerudeen1: پیر وزیر حضرت کسی آدمی کے مرنے کے بعد اسکے اہل خانہ کے گھر فاتح خوانی کے لیے جاتے ہے تو اسکے گھر والے خرچہ کرتے ہیں جب کہ وہ غریب ہو تو یہ جائز ہے؟#repsot پیر نصیر الدین نصیر #viewsproblem #foryoupage
(چراغ گولڑہ حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمت اللہ علیہ) بہت اعلی شخصیت تھی آپکی علم کا خزانہ تھے آپ آپکی شخصیت ادب و حیا کا پیکر تھی سلسلہ چشتیہ کے روشن چراغ تھے کیا بات تھی آپکی اللہ کریم خواجگان چشت کے صدقے آپکے درجات بلند فرمائے اپ کی قبر مبارک پہ انوار و تجلیات کا نزول ھو آمین
2026-07-01 10:32:34
31
Salahuddin Rath :
(چراغ گولڑہ حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمت اللہ علیہ) بہت اعلی شخصیت تھی آپکی علم کا خزانہ تھے آپ آپکی شخصیت ادب و حیا کا پیکر تھی سلسلہ چشتیہ کے روشن چراغ تھے کیا بات تھی آپکی اللہ کریم خواجگان چشت کے صدقے آپکے درجات بلند فرمائے اپ کی قبر مبارک پہ انوار و تجلیات کا نزول ھو آمین🤲