@nadeem_sagar_ps119: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انتہائی افسوس و دکھ کے ساتھ یہ اطلاع ملی کہ پاکستان پیپلز پارٹی اورنگی ٹاؤن PS-94 یوسی 20 کے صدر فیصل عباسی کو دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید اور انکے ساتھیوں کو زخمی کیا۔ اطلاع ملنے پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-119 کے صدر۔ ندیم ساگر عباسی ہسپتال پہنچے اللہ پاک فیصل عباسی بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور زخمی ہونے والے ساتھیوں کو جلد صحتیابی عطاء فرمائے۔ آمین۔ ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے۔ ❤️💥💫_ساگر_💫💥❤️ #Nadeem_sagar_ #president_119_pyo #viralvidaotiktok🌐💯🥇√