@myrealteacher: Army chief and Air Chief#fyp #foryoupage #viralvideo #pakarmyzindabad

My Real Teacher
My Real Teacher
Open In TikTok:
Region: GB
Wednesday 01 July 2026 01:55:55 GMT
65892
1747
63
284

Music

Download

Comments

rana.ahmad3771
Rana Ahmad :
پاکستان ملٹری کا کوئی بھی آفیسر جب بھرتی ھوتا ھے وہ FA اور FSC کم از کم اے گریڈ میں پاس کرکے آفیسر ایکزام کا اھل ھوتا ھے پھر بات کرتے ھیں آرمی آفیسر کی آرمی آفیسر جب issb پاس کرتا ھے اسکی تعلیم کم از کم 12 جماعت پھر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں دو سالہ ٹریننگ میں وہ گریجویشن کملیٹ کرتا ھے اور پھر جوکہ میجر رینک تک کی سول ایجوکیشن کاؤنٹ ھوتی پھر میجر رینک سے کرنیلی رینک کے لئے سیول ایجوکیشن ماسٹر ڈگری لازمی ھے اور پھر فوجی کورسز الگ اسکے بعد بریگیڈیئر رینک اور جرنیلی رینک کے لئیے ایک فوجی آفیسر بیرون ملک جو کورسز پر جاتا ھے وہ PhD ایجوکیشن کے زمرے میں آئین پاکستان میں آتی ھے پاک فوج کے آفیسرز چاھے کسی آرمی نیوی یا ائیر فورس سے ھوں انکو پروموشن لینے سے پہلے رینک کے حساب سے سیول اور ملٹری ھائی ایجوکیشن لازمی حاصل کرنی پڑتی ھے
2026-07-01 11:06:24
16
writerspk
writerspk :
ایئر چیف ایف ایس سی پاس ہوتا ہے اور کم از کم 60 فیصد نمبروں سے ہی پاس ہوتا ہے اور اس کے بعد جب وہ پائلٹ بنتا ہے تو دو سال کی ڈگری بھی کرتا ہے اور اس کے بعد مختلف کورسز بھی کرتا ہے تو اس کی تمام تر ڈگریاں ایف ایس سی کے بعد پروفیشنل اور ٹیکنیکل ہوتے ہیں
2026-07-01 08:28:51
14
muhammadyousaf4985
Muhammad Yousaf :
sir you r great, well-done
2026-07-04 03:53:47
0
umme_muttarba
zaroonkhankhan5 :
tattoo teacher
2026-07-01 19:52:33
1
sbm9646
sbm :
2026-07-01 09:44:32
3
x_soldier_046
𝑀𝑅 𝒯𝒜𝐻𝐼𝑅 :
:"محترم سر! ماشاءاللہ میں اساتذہ کا بے حد احترام کرتا ہوں، کیونکہ میری والدہ خود بھی ایک معلمہ (ٹیچر) ہیں۔ میں سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ زندگی میں علم اور محنت کی کتنی اہمیت ہے اور ایک مقام تک پہنچنے کے لیے کتنے کورسز اور کلاسز سے گزرنا پڑتا ہے۔ میری اپنی مثال سامنے ہے؛ میں پاک فوج کا ایک سپاہی ہوں، میٹرک کے بعد پہلے ایک سال کا کمپیوٹر کورس کیا، تب جا کر بھرتی ہوئی۔ اس کے بعد 6 ماہ کی سخت ٹریننگ مکمل کی، پھر مزید کلاسز لیں جو بارہویں جماعت (FA) کے برابر تھیں۔ تب کہیں جا کر میری باقاعدہ ڈیوٹی شروع ہوئی۔ ملازمت کے دوران مزید 3 کورسز پاس کرنے کے بعد اب میں این سی او (NCO) بنا ہوں۔ جب ایک سپاہی کو یہاں تک پہنچنے کے لیے اتنی پڑھائی اور کلاسز کرنی پڑتی ہیں، تو آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ افسران (Officers) کو کتنے سخت مراحل اور تعلیمی دورانیے سے گزرنا پڑتا ہو گا
2026-07-01 13:16:41
6
multi24news
Multi24News :
my real teacher 🥰
2026-07-01 16:29:02
0
zulfiqaralitariq
ZAT :
Software update required immediately , some harfware changes recommended for new software
2026-07-01 13:55:20
2
sajjadhafeez.official
I'm Sajjad Hafeez :
2026-07-01 20:23:54
1
user4816787617451
arshad :
Salute to you sir
2026-07-02 07:11:26
0
hafizamir875
Hafiz Amir :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-07-01 03:04:43
1
danishdastgeer1
✨✨💖 Danish Dastgeer💖✨✨ :
sir you are great
2026-07-01 17:48:31
0
m.asghar6382
masghar :
good
2026-07-01 03:55:35
0
qudrathussaindham
Raja Qudrat Hussain Dhamial :
سوفیصد درست معلومات ہیں ڈگری حاصل کرنے بعد کورسز کے بغیر تعلیم مکمل نہیں ہوتی ہے یہ جاری عمل ہے کسی بھی فیلڈ میں چھوٹے چھوٹے تعلیمی کورسز عملی طور پر تعیلم کو مکمل کرتی ہے
2026-07-02 07:29:13
0
pervez.akhtar72
Pervez Akhtar :
@Pervez Akhtar:جس کو تعلیم سے بھاگنے کی سزا دینی ہو اُسے ائیر فورس میں بھرتی کرا دیں ، کورسز کی پریسیز اور (AFOs (Armed Forces orders پڑھ پڑھ کر کان ہو جائینگے۔میں ائیر فورس سے پنشنر ہوں، میں میٹرک فرسٹ ڈویژن پاس بھرتی ہوا اور ہماری ایڈوانس ٹریننگ کے بعد ملنے والا ڈپلومہ ایف ایس سی کے برابر برابر ہے اور تمام یونیورسٹیز اسے بی اے بی ایس سی یا بی ٹیک کا داخلہ دیتی ہیں،میں جب ریٹائر ہوا تو ایم اے اسلامیات، فارسی اور بی ایڈ تھا مجھے چھ عدد ایجوکیشن انکریمنٹ بھی ملی ہوئی تھیں۔بعد اذاں نمل ( NUMLایوانِ اقبال کیمپس،کرنل سعید خان وائس چانسلر تھے) ایم اے لینگویسٹک ، اور پنجاب یونیورسٹی سے اہم اے پولیٹیکل سائنس میں کیا۔ کسی کو شک ہو تو ائیر فورس کا ایجوکیشن ریٹ (شرح خواندگی) گوگل کرلیں اور یاد رکھیں ائیر فورس کی سروس لینگوج انگریزی ہے یونیفارم اور افسرانِ بالا سے کسی دوسری زبان میں بات نہیں کر سکتا۔ شکریہ۔
2026-07-02 06:34:37
0
rana.ahmad3771
Rana Ahmad :
پاکستان ملٹری کا کوئی بھی آفیسر جب بھرتی ھوتا ھے وہ FA اور FSC کم از کم اے گریڈ میں پاس کرکے آفیسر ایکزام کا اھل ھوتا ھے پھر بات کرتے ھیں آرمی آفیسر کی آرمی آفیسر جب issb پاس کرتا ھے اسکی تعلیم کم از کم 12 جماعت پھر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں دو سالہ ٹریننگ میں وہ گریجویشن کملیٹ کرتا ھے اور پھر جوکہ میجر رینک تک کی سول ایجوکیشن کاؤنٹ ھوتی پھر میجر رینک سے کرنیلی رینک کے لئے سیول ایجوکیشن ماسٹر ڈگری لازمی ھے اور پھر فوجی کورسز الگ اسکے بعد بریگیڈیئر رینک اور جرنیلی رینک کے لئیے ایک فوجی آفیسر بیرون ملک جو کورسز پر جاتا ھے وہ PhD ایجوکیشن کے زمرے میں آئین پاکستان میں آتی ھے پاک فوج کے آفیسرز چاھے کسی آرمی نیوی یا ائیر فورس سے ھوں انکو پروموشن لینے سے پہلے رینک کے حساب سے سیول اور ملٹری ھائی ایجوکیشن لازمی حاصل کرنی پڑتی ھے
2026-07-01 11:06:24
13
pervez.akhtar72
Pervez Akhtar :
شکریہ سر آپ نے لوگوں کو اچھی افارمیشن دی ہے۔اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔آمین
2026-07-02 06:30:25
0
hassanmehmood205
hassanmehmood205 :
2026-07-01 09:38:15
0
virgovez
shah G :
warfare uni se last PhD tab ja k 1 star then 2 then 3star
2026-07-01 10:48:44
0
a_n_s_u_b
⚡Ansub⚡ :
great job Sir
2026-07-01 13:44:53
0
usman.islamicstor
Usman.IslamicStore 03207833463 :
Sir ap kin logo ko samjhany ki koshish kr rhe hain
2026-07-01 14:19:37
0
yousufrehman509
yousufrehman509 :
ماشاءاللہ
2026-07-01 12:53:50
0
shabbir.sulahry
Shabbir Sulahry :
Good
2026-07-04 06:55:19
0
irfan.ahmed.khan201
Irfan Ahmed Khan :
doctor doesn't capture the each resources , doctor give treatment not increas the disease , please understand
2026-07-01 04:58:36
0
To see more videos from user @myrealteacher, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About