@nishaa4630: یہ دنیا ہے یہاں اگر اپنا دل کھول کر پیش کرو گے تو وہ کھلونا سمجھ کر توڑ دیں گے لہذا! مگر یہ کسی کی غلط فہمی نہ رہے کہ ہم شکست تسلیم کر لیں گے۔ ہم وہ لوگ ہیں جو طوفانوں کا رخ موڑنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، حالات کے آگے گھٹنے ٹیکنے کا نہیں۔ شیر بھوکا ہو سکتا ہے، کمزور نظر آ سکتا ہے، مگر اپنی فطرت نہیں بدلتا۔ وہ بھوک سے لڑ لیتا ہے مگر گھاس کھانے کی ذلت قبول نہیں کرتا۔ اسی طرح ہم بھی وقت کی سختیوں سے ٹکرا سکتے ہیں، مصیبتوں کا بوجھ اٹھا سکتے ہیں، مگر اپنی خودداری، اپنے اصول اور اپنی شان پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ یاد رکھو، برا وقت ہماری حیثیت کا نہیں، صرف ہماری آزمائش کا نام ہے۔ جب وقت پلٹے گا تو وہی لوگ جو آج ہمیں کمزور سمجھ رہے ہیں، ہماری واپسی کی گونج سن کر راستہ بدل لیا کریں گے۔ 🦁🔥👑💯 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount