@qasimshabbir91: دور کی محبت آسان نہیں ہوتی... روح ترس جاتی ہے، دل ہے چین رہتا ہے، اور ہر لمحہ صرف اسی پل کا انتظار رہتا ہے جب ہم اپنے ہمسفر کو قریب لے کر گلے لگا سکیں۔ کبھی کبھی فاصلے صرف جسم کے ہوتے ہیں، دل کے نہیں... پھر بھی ہر دن بر رات ہر سوچ بس تمہارے نام سے روشن رہتی ہے۔ یہ وہ محبت ہے، جو صبر اور انتظار کے بغیر مکمل نہیں ہوتی... اور ہر آنکھ کی نمی ہر دل کی دھڑکن یہی کہتی ہے: کاش تم قریب دہ ہوتے۔ #Multan #qasbamaral #foryoupageviralシ゚

Q A S I M SHABBIR
Q A S I M SHABBIR
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 01 July 2026 02:33:47 GMT
9782
470
4
187

Music

Download

Comments

kojedakoja5
koje da koja :
bashak 💯
2026-07-23 18:01:02
1
fk99555
. :
song 👌👌
2026-07-23 18:37:45
1
jameelkhosa064
(بلوچ زادہ) :
💕💕💕
2026-07-01 11:13:59
1
tabikhan8490
🅣🅐🅑🅘 🅚🅗🅐🅝🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 17:31:31
1
To see more videos from user @qasimshabbir91, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About