@dirojyhalak15302915: ذرائع کے مطابق سنٹرل کُرم ڈوگر کے قریب 112 ونگ کی پوسٹ نمبر 2417 پر آج صبح تقریباً 7 بجے سنائپر فا-ئ-رن-گ کے نتیجے میں ایف سی اہلکار عرفان ش-ہی-د ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ش-ہی-د عرفان کا تعلق ضلع کرک سے تھا۔ وہ حال ہی میں ایف سی میں بھرتی ہوئے تھے اور سنٹرل کُرم میں یہ ان کی پہلی تعیناتی تھی۔ ذرائع کے مطابق اہلکار کے پاس ابھی قومی شناختی کارڈ بھی موجود نہیں تھا، اسی لیے وہ فارم ب کی بنیاد پر ایف سی میں بھرتی ہوئے تھے۔ ، ذرائع #hayatchamkani #kurramnews97 # #Admin