@puresoul382: دعا ہے کہ ہر بیٹی کے سر پر اُس کے باپ کا سایہ ہمیشہ قائم رہے۔ آمین۔ 🤲🤍 باپ بیٹی کی طاقت، تحفظ اور بے لوث محبت کا سب سے خوبصورت احساس ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر باپ کو صحت، لمبی عمر اور خیر و عافیت عطا فرمائے، اور ہر بیٹی کو اپنے والد کی محبت اور دعا کا سایہ ہمیشہ نصیب کرے۔ آمین۔ #viralmyaccount🙏🙏😚😘 #viralmyacount #1millionviews #viralmyaccount🙏🙏😚😘