عزت کے جنازے پر بیٹھ کر سوچتی ہوں کہ نمبر ڈائل کروں یا خود کو سنبھالوں ، انگلیاں کانپتی ہیں، دل چیختا ہے، پر آنکھیں اس دن کو یاد کر لیتی ہیں جب آخری بار میری بات کو ہوا میں اڑا دیا گیا تھا، پھر سانس رک گئ تھی، محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی، پر بے عزتی کی ایک حد ہوتی ہے جس کے بعد دل مر جاتا ہے، میں مرتے مرتے بھی جی اٹھتی تھی جب اس کا نام سنتی تھی، پاگل دل ہے نا، زخم کھا کر بھی اسی دروازے پر دستک دینا چاہتا ہے جہاں سے کبھی دھتکارا گیا تھا، کاش وہ ایک بار پوچھ لے خیریت؟ تو سارے زخم بھول جاؤں۔ کاش وہ آواز دے دے تو ساری خودداری نیلام کر دوں۔ پر پھر یاد آتا ہے کہ میں نے خود سے وعدہ کیا تھا ، دوبارہ نہیں، دل پھٹتا ہے، روح تڑپتی ہے، سانسیں اکھڑتی ہیں ، مگر خودداری آگے کھڑی ہو جاتی ہے۔ اور میں خاموش ہو جاتی ہوں۔ کیونکہ اس سے رابطہ کرنا اب محبت نہیں، خودکشی ہے۔ اور میں مرنا نہیں چاہتی ، بس اس کے بغیر جینا سیکھ رہی ہوں۔🥹😭💔☹️
2026-07-01 15:49:24
0
Sheryar Arain@0786 :
💯💯💯
2026-07-01 15:26:27
0
azaad Baloch 313 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 04:17:02
0
CH DANISH JUTT.🚩 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 09:43:31
0
ℙ𝕖𝕊ℍ𝕆𝕠𝕆𝕠😻 :
😭😭😭
2026-07-01 09:23:30
0
Balaj :
💯
2026-07-01 05:10:04
0
♥𝐂𝐡 𝐖𝐚𝐐𝐚𝐒 𝐆𝐮ج𝐀𝐑❦✫ :
🥺🥺🥺
2026-07-01 14:14:38
0
king of Malik :
🥰🥰🥰
2026-07-01 16:37:26
0
To see more videos from user @dark.lover264, please go to the Tikwm
homepage.