@me2019s: #اكسبلور_تيك_توك #your_coffee #تصويري📸 #اكسبلورر

Me💕
Me💕
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 01 July 2026 03:38:35 GMT
916
28
2
1

Music

Download

Comments

muhammadanas0340090gmail
Muhammad Anas :
beeshoo
2026-07-02 04:33:11
0
muhammadanas0340090gmail
Muhammad Anas :
🥰🥰🥰
2026-07-02 04:32:56
0
To see more videos from user @me2019s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے سنا ہے کہ دوست جنازوں کے وارث ہوتے ہیں۔ تم بھی میرے جنازے کے وارث بننا۔ جب میں مر جاؤں تو میری میت کے سر پر ہاتھ رکھ کر مجھے دلاسہ دینا، مجھے کندھا دینا، اور میرا کفن اپنے ہاتھوں سے لانا۔ میرے لیے جب مجھے لحد میں اتارا جائے تو تم اپنے ہاتھوں سے میرے کفن کو سیدھا کرنا اور میرے سر پر ہاتھ پھیرنا۔ جب مجھے دفنا کر سب واپس لوٹ جائیں تو تم تھوڑی دیر رک جانا۔ تمہیں تو پتا ہے نا کہ میں کتنا کمزور انسان ہوں، قبر کی پہلی رات سے گھبرا جاؤں گا۔ پھر میری پہلی رات کی بخشش کے لیے دعائیں کرتے رہنا۔ میرے مرنے کے بعد میری قبر پر ایک شجر لگانا، تاکہ جب بھی تم آؤ تو اس کی چھاؤں میں بیٹھ کر مجھ سے باتیں کر سکو۔ میری ہر چیز کو اپنے استعمال میں لانا اور میری کمی کو ہمیشہ محسوس کرتے رہنا۔ اپنے دل میں میری جگہ کسی اور کو نہ دینا۔ مجھے اپنی صبح، دوپہر، شام بلکہ ہر گھڑی کی یاد میں شامل رکھنا۔ جب بھی کہیں جاؤ، میری قبر پر ہوتے جانا۔ میرے مرنے کے بعد مجھے تمہارے ہر دن کا انتظار رہے گا۔
میں نے سنا ہے کہ دوست جنازوں کے وارث ہوتے ہیں۔ تم بھی میرے جنازے کے وارث بننا۔ جب میں مر جاؤں تو میری میت کے سر پر ہاتھ رکھ کر مجھے دلاسہ دینا، مجھے کندھا دینا، اور میرا کفن اپنے ہاتھوں سے لانا۔ میرے لیے جب مجھے لحد میں اتارا جائے تو تم اپنے ہاتھوں سے میرے کفن کو سیدھا کرنا اور میرے سر پر ہاتھ پھیرنا۔ جب مجھے دفنا کر سب واپس لوٹ جائیں تو تم تھوڑی دیر رک جانا۔ تمہیں تو پتا ہے نا کہ میں کتنا کمزور انسان ہوں، قبر کی پہلی رات سے گھبرا جاؤں گا۔ پھر میری پہلی رات کی بخشش کے لیے دعائیں کرتے رہنا۔ میرے مرنے کے بعد میری قبر پر ایک شجر لگانا، تاکہ جب بھی تم آؤ تو اس کی چھاؤں میں بیٹھ کر مجھ سے باتیں کر سکو۔ میری ہر چیز کو اپنے استعمال میں لانا اور میری کمی کو ہمیشہ محسوس کرتے رہنا۔ اپنے دل میں میری جگہ کسی اور کو نہ دینا۔ مجھے اپنی صبح، دوپہر، شام بلکہ ہر گھڑی کی یاد میں شامل رکھنا۔ جب بھی کہیں جاؤ، میری قبر پر ہوتے جانا۔ میرے مرنے کے بعد مجھے تمہارے ہر دن کا انتظار رہے گا۔" ❤️🥀 #foryou #تونسہ_شریف_آلے #شانوگاڈی

About