@hafiz.muhammad.tayyab: استادِ محترم حضرت مولانا سیف الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے استادِ محترم حضرت مولانا احمد عمر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی محبت بھری ملاقات، ہاتھ چوم کر ادب و عقیدت کا اظہار… یہی وہ اقدار ہیں جو اہلِ علم کی حقیقی پہچان ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اکابر و اساتذہ کا سایہ ہم پر تا دیر قائم رکھے اور ہمیں ان کے ادب و احترام کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #fypシ゚viral #fyp #foryoupage❤️❤️ #jamiaashrafialahore #ulamaedeoband