@sikandarabbas608: یہ مان ہی کافی ہے ، ہم کبھی تیرے خاص تھے کبھی تیری باتوں میں ہمارا ذکر ہوتا تھا کبھی تیری دعاؤں میں ہمارا نام شامل تھا۔ وقت نے فاصلے تو بڑھا دیے، مگر یادوں کے دروازے آج بھی بند نہیں ہوئے۔ اب نہ وہ قربت رہی، نہ پہلے جیسی محبت مگر دل کو ایک تسلی ضرور ہے کہ ہم کبھی تیرے خاص تھے۔ زندگی نے راستے بدل دیے، لوگوں نے چہرے بدل لیے مگر کچھ رشتے یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ ہمیں شکوہ نہیں کہ آج ہم تیرے ساتھ نہیں بس یہ احساس کافی ہے کہ ایک وقت تھا جب ہماری موجودگی تیری خوشی کا سبب ہوا کرتی تھی۔ اور سچ تو یہ ہے کہ بعض اوقات پوری زندگی کی محبت سے زیادہ یہ ایک یاد ہی دل کو سکون دے جاتی ہے کہ ہم کبھی تیرے خاص تھے۔ . . #viral #viralvideo #fyp #foryoupage❤️❤️
کاش کہ ہر کسی کو سچی محبت ملے اور اگلا بندہ بھی اس کی قدر کرے دل سے اور اور مرتے دم تک اس کا ساتھ نبھائے
2026-07-03 17:14:18
7
AtiqurRehman Al Maka Cookcenta :
Hayyyyy wha
2026-07-07 21:03:13
2
RjChoudhry :
Deep lines
2026-07-06 19:36:52
2
tanhai ki ho yar 💔💔 :
koi Kisi ka khas nai HOTA bas log waqt guzari ke liy APna banatay ha
2026-07-03 13:53:44
7
✎ H卂Ⓡ𝐨𝑜Ň卩гᎥ𝓃ᶜє 💘 :
یہ مان ہی کافی ہے ہم کبھی تیرے خاص تھے💔
2026-07-01 21:46:59
5
ѧһṃєԀ(-_-)ṡһѧһєєṅ✿ :
اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔@
2026-07-02 02:46:55
7
ahmadali302 :
ye wala song mjhe rulah dyta h so adaab stinder sertaj♥️peer fqeer yah aliee3 madad regard kaint mlang ♥️
2026-07-04 05:48:52
3
꧁༺وصی جٹ༻꧂ :
wassi ky name py ek video please 🥺
2026-07-01 04:48:56
5
PARDESI LIFE :
hayee kiya yad karwa dia h
2026-07-05 17:33:27
4
𒆜𝕊𝔸ℋ𝕀𝕃𒆜❥ :
اب جو سنبھلی تو طبیعت پھر آوارہ نہیں ہو گی،
کوئی جھوٹی امید ساحل کا کنارا نہیں ہو گی،
کسی نے پوچھا کہ تجھے غم نہیں؟
کہ اب کبھی آواز اُس کی تیرے دل کا سہارا نہیں ہو گی،
میں نے کہا جو سہہ چکا سو سہہ چکا،
اب سکون ہے اس بات سے کہ اب یہ تکلیف دوبارہ نہیں ہو گی۔
2026-07-10 17:30:58
0
🌹m🤍j 🌹 :
KY bat ha 💔🥺😔💔
2026-07-02 06:07:24
4
Zubair king 46 😎 :
:سلامتی ان آنکھوں پر جنہوں نے محبوب کا محبوب دیکھا ہو 🥺💔
2026-07-08 11:37:42
1
سردار سید فرحان شاہ :
kbi ka mtlb jnty hona
2026-07-02 13:55:58
3
Muhammad Danial Raza :
rula diyaaa yarrrr ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-08 08:59:00
1
🍃rhona🍃love's🍃 :
2026-07-10 19:32:12
0
🥹TAHSEEN KHUMAN 🥹 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 22:26:29
3
Hassan gujjar :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-03 15:35:13
2
🔥🥀𝕊á𝘭𝒎ă𝐧 Ҟ𝘩ă𝕣ă𝘭🥀🔥 :
😁😁😁
2026-07-03 13:54:18
1
Ch Adeel :
🥰🥰🥰
2026-07-01 17:20:00
2
To see more videos from user @sikandarabbas608, please go to the Tikwm
homepage.