آخر ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟
اسکول میں ایسی تعلیم دی جائے کہ بچے کو ٹیوشن یا اکیڈمی جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
اگر ایک بچہ صبح سے دوپہر تک اسکول میں پڑھنے کے باوجود شام کو بھی ٹیوشن لینے پر مجبور ہے، تو سوال بچے پر نہیں، نظامِ تعلیم پر اٹھتا ہے۔
اصل کامیابی یہ نہیں کہ ٹیوشن سینٹر بھر جائیں، بلکہ یہ ہے کہ اسکول ہی بچے کی تعلیمی ضرورت پوری کر دے۔
تعلیم کو کاروبار نہیں، خدمت بنائیں۔ ہر بچے کو معیاری تعلیم اس کے اسکول میں ہی ملنی چاہیے۔ تبھی ایک مضبوط اور باصلاحیت قوم تیار ہوگی۔
"آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا اسکول کی تعلیم ہی کافی ہونی چاہیے؟"
2026-07-01 15:13:21
59
Rizwan khokhar :
جو بچے اس دنیا تو جا چکے ہیں اللہ پاک ان کے ماں باپ کو صبر جمیل عطا فرمائے امین
2026-07-01 14:49:50
44
mahrosh junaid :
ya school nhi ghr ha
2026-07-01 19:00:57
0
chanda.rani002 :
Allah sabr de maa bap ko 😥
2026-07-01 18:25:22
9
Mehak Pari :
boht dukj huwa Dil phat gya qasmy Allah Kisi Ki ulad. Ka dukh na Dy ameeeeeeeen😢😢😢😢😢😢😢😢
2026-07-01 15:25:13
6
~Teacher is here😇~ :
میں تو یہ دیکھ رہی ہوں ایک چھوٹا سا کمرہ ہے اس میں اتنا زیادہ سامان بھی ہے اور اتنے زیادہ بچے بیٹھتے کیسے ہوں گیے
2026-07-01 11:05:06
25
mahiiiii hu yrrrr😁🌼 :
kaun si jagah ye🥰
2026-07-01 11:10:12
5
💔😭گم نام شہزادی 😭💔 :
chhat purani Thi kya😭
2026-07-01 15:08:49
2
Attitude....🫠Girl...🤐 :
Allah Pak un bacho KO jannat ma Alaa mukam ataa kry ameen sumaaaaameen or unky waldain KO sabero jameel ataa kry ameen sumaaaaameen
2026-07-01 18:15:52
1
Fairy floss :
dkhny Sy hi ghr ki halat itni khasta LG rh
2026-07-01 15:12:33
3
Haidre MolA :
ab ye kya hair
2026-07-01 11:27:10
4
Yaa Allah mdad :
Allah paq sab ko apny hifzo aman ma rakhy har naghani azab se mehfooz farmaye Ameen 🥺🥺