ہمارے ساتھ کوئی بھی بیٹھ کر نہ رویا، سب نے جان چھڑائی دعائیں دیتے ہوئے💔
2026-07-03 15:29:39
12
kisi_ke_nahe_hu_yarr👁️❤️🩹 :
bilkul💯❤️🩹🥀🥺
2026-07-04 03:30:20
6
💔_NO LOVE_💔 :
Even if I die,🥀
remember one thing :🫠
I had immense desire
to live my life with you 🫴🏻
2026-07-04 03:28:52
5
+30 🇬🇷 :
🥺
2026-07-01 06:03:17
12
Ahsan🇵🇰🇦🇪 :
کُچھ چیزیں نہیں ملتیں٫کُچھ لوگ نہیں ملتے ٫کُچھ خواب ادھورے ہی رہ جاتے ہیں ٫کُچھ نقصان پورے نہیں ہوتے
2026-07-02 20:27:07
9
👑Kashi Mirza👑 :
🤬:اپنی اہمیت ہمیشہ آن انکھوں میں دیکھیں،
جو آپ کو پانے سے زیادہ آپ کو کھونے سے ڈرتی ہیں
2026-07-02 07:31:38
18
END....🫠❤️🩹 :
:تم نے شام تو ڈھلتی دیکھی ہوگی، تم نے دل ڈھلتے کہاں دیکھے ہیں۔۔۔
2026-07-02 16:02:44
12
... :
😖❤️🩹hyee 😭
2026-07-02 15:42:21
10
ᥬ 🥹ᩤ آخر موت :
:کچھ لوگوں کی باتیں ہمارے اندر ہی رہ جاتی ہیں.💔
2026-07-02 18:48:09
8
imran525354 :
bilkul 💯😔💔
2026-07-01 05:11:15
11
Faizan GujjAR منڈی بہاوالدین :
اپنی کہانی سب کو مت سناؤ، کچھ لوگ صرف اگلی محفل کے لیے قصے جمع کرتے ہیں...!!
2026-07-04 08:43:49
2
SMEXY🥀Zeeshan🔥 :
دیکھو محبت میں لوگ کیسے ہوتے ہیں🖤
ایسے ہنس بھی دے تو آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں🥺
ایسے ہوتے ہیں❤🩹
اب تو ہمارے چہرے کی مسکراہٹ بھی🖤 ہمیں دھوکا دے رہی ہے❤🩹
ہم ہنستے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہے👀
2026-07-03 18:51:38
4
انا مجنون🦁 :
hy 😴
2026-07-04 17:34:26
0
𝔘𝔡𝔞𝔞𝔰_𝔩𝔞𝔯𝔨𝔦ᥫ᭡ :
ذہن میں سوچوں کا ہجوم ہے اور کہنے کو زبان پر لفظ بھی نہیں❤️🩹
2026-07-04 21:27:58
0
🎸Maazi Layalpuria 🎸 :
کیا ہم بات کر سکتے ہیں
2026-07-04 10:54:06
2
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
تمہارے بعد آخری دستک ہجر کی تھی
اور پھر دل ویران ہو گیا ۔😭😭
2026-07-01 18:38:31
10
To see more videos from user @last.hope125, please go to the Tikwm
homepage.