@sabir3544: میں خوش ہوں تیرے ساتھ خوابوں کی دنیا میں، جہاں ہر لمحہ صرف ہمارا ہوتا ہے۔ یہاں نہ وقت کی پابندی ہے، نہ فاصلے کا خوف، بس تُو ہے اور میری چاہت۔ خوابوں کی اس بستی میں ہم ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں،۔ کوئی حقیقت ہمیں جدا نہیں کر سکتی۔ یہاں کوئی رسم، کوئی مجبوری نہیں۔ بس محبت ہے جو ہمیں جوڑے رکھتی ہے۔ تیرے ساتھ یہ خواب بھی حقیقت سے زیادہ خوبصورت لگتے ہیں۔ کیونکہ یہاں کھونے کا ڈر نہیں ہوتا۔ اگر یہ خواب ہے تو کبھی نہ ٹوٹے۔ کیونکہ اس میں تُو ہمیشہ میرے پاس ہوتا ہے۔ 🥹

MIRZA AYAAN❤️❤️❤️❤️❤️
MIRZA AYAAN❤️❤️❤️❤️❤️
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 01 July 2026 04:56:43 GMT
91
4
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sabir3544, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About