@hoorejan2: لوگ اکثر کہتے ہیں کہ "Never Read Old Messages!" لیکن میں کہتی ہوں کہ پڑھیں بار بار پڑھیں ، جب جب خود کو کمزور محسوس کریں تب تب پڑھیں ، جب بھی اس شخص سے بات کرنے کا دل چاہے تب جو و تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں پڑھیں اور دیکھیں کہ ایک ہی شخ شخص کے شروع سے آخر تک بدلتے رنگ اس ایک شخص سے بے انتہا محبت کیسے نظر آتے ہیں #unfreezmyaccount #officialaccount #foruoage #viralvideo #viral?videotiktok😇😇