@mriaz_wirtes804: زندگی کے سفر میں دوسروں کے سہارے تلاش کرنے کے بجائے خود پر بھروسا کر و اکیلا سفر انسان کو اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں اور اندرونی طاقت سے روشناس کرواتا ہے جیسے سورج ہر روز بادلوں اور اندھیرے کو چیر کر نکلتا ہے، ویسے ہی مستقل مزاجی آپ کو چمکنے میں مدد دیتی ہے۔ #trend #foryou #lines #status #trendingnow