@zubirkhan5249: #CapCut

Zubir Khan
Zubir Khan
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 01 July 2026 05:05:49 GMT
36773
3346
256
81

Music

Download

Comments

hnhaidari
حافظ میراجان :
ماشاالله
2026-07-01 21:31:13
1
nainakhan16047
shumilakhankakar :
good
2026-07-02 06:00:17
0
sabir.khan.sk14
Sabir Khan BM :
🤲👍👍👍🤲🤲🤲🤲❤️
2026-07-01 14:22:48
0
mgyfg39
mgyfg :
2026-07-01 14:13:16
0
habeb.ahsczi
habeb ahsczi :
🥰🥰🥰
2026-07-02 08:54:19
0
user3332335073507
جانان مسافر :
🥰🥰🥰
2026-07-02 08:42:13
0
muhammad.wail41
Muhammad Wail :
😁😁😁
2026-07-02 08:41:07
0
user9501066333760
نعمت افغان :
❤️❤️❤️
2026-07-02 08:40:22
0
abdull.basit.abdu6
Abdull Basit Abdull Basit :
🥰🥰🥰
2026-07-02 08:39:04
0
user38479927802900
ندا خان :
❣️❣️❣️
2026-07-02 08:38:46
0
atal.khan.2026...1...1
❤‍🩹اٹل𓃬خان𓃬تنہا❤‍🩹 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 08:31:19
0
user9837560190533
حماس :
💔💔💔
2026-07-02 08:13:31
0
koko871252
KoKo*** :
🥰🥰🥰
2026-07-02 07:53:26
0
mdatachakzai
مدت :
❤️❤️❤️
2026-07-02 07:47:06
0
user61724855763810
عبدالمجید سلیمانخیل :
😢😢😢
2026-07-02 07:46:41
0
mosavirkhankhan
ترین۔صاب :
🥀🥀🥀
2026-07-01 05:09:44
0
To see more videos from user @zubirkhan5249, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یاد ہے تمہیں .....؟: تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں ، تم اور میں اک دوسرے کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے اور میں نے اس جملے کو اپنے نصیب کی لکیر سمجھ لیا تھا میں نے تمہیں چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں اپنے آخری پناہ بنا لیا تھا مجھے کیا معلوم تھا کہ کچھ پناہ ہے طوفان سے نہیں بچاتیں ، خود طوفان بن جاتے ہیں اج بھی وہی دنیا ہے ، وہی لوگ ہیں ، وہی سانسیں ہیں بس میں نہیں ہوں میں کہیں راستے میں تمہارے ساتھ ہی رہ گیا ہوں تم نے ساتھ چھوڑا نہیں تم نے مجھے زندہ دفن کیا ایسی قبر میں جہاں سانس تو آتی ہے مگر سکون نہیں گئی بھی تو ایسے جیسے میں کبھی تھا ہی نہیں جیسے میری محبت کوئی غلطی تھی کوئی بوجھ تھا تو میں اندازہ تمہارے بعد میں نے جینا نہیں سیکھا میں نے بس دن گزارنے سیکھیں ہیں ہر رات جب تم سو جاتی ہو تو میں اپنے اندر چیختا ہوں اتنا زور سے کہ اگر آواز باہر آجائے تو شاید آسمان بھی ٹوٹ جائے تم نے کہا تھا نا کبھی نہیں چھوڑوں گی تو سنو میں آج بھی وہیں کھڑا ہی ہوں جہاں تم نے آخری بار میرا ہاتھ تھاما تھا فرق بس اتنا ہے کہ اب تم نہیں ہو اور میرا ہاتھ بھی ویسا ہی حالی ہے تمہارے فاتح اب میرے لیے لفظ نہیں رہے جو ہر سانس کے ساتھ گہرے ہوتے جا رہے ہیں یہ ذخم ہیں میں جب بھی ہستا ہوں اندر کوئی ٹوٹ جاتا ہے جب بھی مسکراتا ہوں دل رو پڑتا ہےتم نے مجھے چھوڑا نہیں تم نے مجھے ختم کر دیا ہے اور یہ سچ ہے کہ اب اگر تم واپس بھی آ جاؤ تو میں تمہیں پہچان نہیں پاؤں گا کیونکہ جس نے تم سے محبت کی تھی وہ تو تمہارے جانے کے بعد اسی دن ہی مر گیا تھا یہ جو تمہارے سامنے کھڑا ہے نا یہ بس صرف سانس لیتا ہوا خالی جسم ہے جس کے اندر آب کوئی دل نہیں دھڑکتا #fyp #foryourpage #foryouシ #foryoupageシforyouforyouforyoupageシforyou #viral

About