میرا تو دل بھی نہیں لگ رہا تمہارے بغیر 😳
ایک تم ہو جیسے میری کوئی ضرورت نہیں 🥺
2026-07-01 18:16:22
11
psycho :
فخرِ ایشیا، فخرِ پاکستان، استادِ محترم جناب عمیری صاحب فرماتے ہیں:
"محبت کتنی ہی سچی کیوں نہ ہو، اسے حاصل کرنے کے لیے سرمایہ ہونا لازمی ہے۔"
2026-07-08 16:01:51
1
Gujjar 💫🦁 :
hayee 💔
2026-07-01 06:45:25
3
Bhatti 786 :
g😭😭❤️🩹❤️🩹
2026-07-02 04:04:58
1
🦋🦋Naeem kot Maina🦋🦋 :
2026-07-01 17:52:00
3
Sipra sab :
Hy oyeeeeeee
2026-07-01 17:01:15
7
CHAUDRY HAIDER :
2026-07-04 19:47:06
1
arbazshah$$ :
wa wa wa 🥺🥺🥺
2026-07-01 22:06:18
2
꧁༒☬ فھیم احمد انصاری ☬༒꧂ :
میرا تو دل بھی نہیں لگ رہا تمہارے بغیر 💔
اور ایک تم"جسے میری کوئی ضرورت نہیں 😢
2026-07-03 11:03:50
1
𝕤𝕙𝕒𝕙 𝑔𝑖💔𝚔𝚒 𝒋𝒂𝒏𝚉𝙹 :
right🥺yar..
2026-07-01 16:27:36
2
NORIX 2.0 :
hayeee 🥺
2026-08-20 12:08:54
0
M.Usman_samni :
پریشانیاں کھاگی ہمیں ورنہ💔🥹
تھوڑے بہت حسین تو ہم بھی تھے💔🥀😭
2026-07-02 04:33:00
3
🥰🥰nasir⚜️🥰🫴💑🧞😜🥀☺️🤗 :
🙇🫵🫂🫂🫂🫂🫂🫂🫂🙇🙇🙇🙇🙇🙇🙇🥺🥺🫂🫂👀👀
2026-07-03 05:14:28
2
بے نام 😔 :
yah Sach tha Kishore Kumar🥰
2026-07-07 17:42:15
0
❥♡༼ZAINI༽♡❥ :
hyyyyy
2026-07-02 07:13:25
1
hamzagondal031 :
😳میرے چہرے کی رنگت چلی گی
اور تم کہتے ہو مجھے عشق کرنا نہیں آیا
2026-08-29 19:20:30
0
alihassan46 :
UU I love 🫵
2026-08-25 08:10:02
0
jatt sahab :
tajdeed qaiser
2026-07-02 09:16:17
2
rizi :
تو انجان ہے میرے حال سے
میں مشہور ہوں تیرے خیال سے
تیری مسکراہٹ میری عید ہے
تیری بے رخی میرا زوال ہے
تو محفل میں سب سے ہنستا ہے
میں تنہائی میں تیرے سوال سے
تیرا نام لب پر لانا گناہ لگے
پھر بھی دعا مانگتا ہوں حلال سے
یک طرفہ ہی سہی، یہ عشق کامل ہے
کہ میں تجھے چاہتا ہوں کمال سے
"رانی" کو صلہ نہ ملے، پرواہ نہیں
عشق کیا ہے سودے کے سوال سے
*تو بس خوش رہے، آباد رہے*
میرا عشق زندہ ہے تیرے ملال سے 🤍🥺
---
2026-08-02 23:20:17
0
💕⃝🕊️ 𝗦𝗔𝗟𝗘𝗘𝗠 💕⃝🕊️ :
🥺
2026-08-06 14:35:44
0
ꫝقاتل父302父 :
2026-08-06 16:04:09
0
Azhar iqbal 789 :
same 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-12 04:45:00
0
Arslan Rasool :
2026-08-07 09:06:54
0
🚬🍁 کاشی خان 🍂 :
زارا خان کچھ رشتے واقعی قسمت والوں کو نصیب ہوتے ہیں، مگر افسوس تب ہوتا ہے جب کوئی شخص ہماری قدر کرنے کے بجائے ہماری موجودگی کو معمول سمجھنے لگے۔ 🥀
دنیا ترستی ہے ہم سے رابطوں کے لیے، لوگ ایک جواب، ایک بات، ایک لمحے کی توجہ کے منتظر رہتے ہیں… اور تمہیں جب ہم میسر ہوئے تو تم نے ہمیں عام سمجھ لیا۔ 🙌🏻🚩
ہم نے تمہیں اپنی ترجیحات میں رکھا، تمہاری خاموشیوں کو بھی سمجھنے کی کوشش کی، تمہاری مصروفیات کو بہانہ نہیں بنایا، تمہارے بدلتے رویوں کے باوجود تمہیں وہی اہمیت دی جو پہلے دن دی تھی۔ مگر شاید انسان کو جس چیز کی قدر سب سے زیادہ کرنی چاہیے، وہی چیز جب ہر وقت میسر ہو تو اسے عام لگنے لگتی ہے۔ 💔
یاد رکھنا، ہر وقت دستیاب رہنے والا شخص بے وقعت نہیں ہوتا، وہ صرف مخلص ہوتا ہے۔ وہ بار بار اس لیے پلٹ کر آتا ہے کیونکہ اسے رشتہ نبھانا آتا ہے، اسے چھوڑ دینا نہیں۔ مگر ایک دن یہی مخلص دل خاموش ہو جائے تو پھر لاکھ پکارو، وہ پہلے جیسا نہیں ملتا۔ 🥀
ہمیں غرور نہیں اپنی اہمیت کا، بس اتنا جانتے ہیں کہ جنہیں ہم نے دل سے چاہا، ان کے لیے کبھی خود کو کم نہیں سمجھا۔ تم نے ہمیں عام سمجھا تو یہ تمہاری نظر کی کمی ہے، ہماری قدر کی نہیں۔ ✨
اور شاید ایک دن تمہیں احساس ہو کہ جس شخص کی موجودگی تمہیں معمولی لگتی تھی، وہ دراصل تمہاری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ تھا جس کی کمی کسی اور سے پوری نہیں ہو سکتی۔
تب شاید رابطوں کی خواہش تمہیں بھی ہوگی… مگر ہم شاید وہاں نہ ہوں۔ 🖤🥀
2026-08-21 19:20:14
0
Wajid Watto :
2026-07-09 19:16:59
0
To see more videos from user @.jhonxshahmeer, please go to the Tikwm
homepage.