میں خیال ہوں کسی اور کا
مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سر آئینہ میرا عکس پس آئینہ کوئی اور ہے
میں کسی کے دست طلب میں ہوں
تو کسی کے حرف دعا میں ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی
میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے🥺🥺🥺🥺🥺😳😳
2026-07-01 13:51:56
0
To see more videos from user @mohiz_writes_5, please go to the Tikwm
homepage.