@mirha.news: زلزلے کے بعد وینزویلا کے آسمان پر اچانک سرخ روشنی چھا گئی، جس نے شہریوں کو حیران کر دیا۔ یہ غیر معمولی منظر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا، جبکہ ماہرین اس کی مختلف ممکنہ وجوہات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ #زلزلہ #وینزویلا #سرخ_آسمان #بریکنگ_نیوز #وائرل_نیوز