@_binte_farooq_: میر امقابلہ کرنے چلے ؟ میں نے خود کو وہاں سے اُٹھایا جہاں تم جیسے پنکھوں سے لٹک جاتے ہیں اور اس کا کیا ہی مقابلہ کرو گے جو اپنے ہر زخم کامر ہم خود ہو ، ایسی عورت ہر صورت میں نا قابل شکست ہوتی ہے۔ . . . . . #fyp #unfreezemyacount #fypage #tiktok #viral
sehzadi apii 😭😭 meny 1 ,2 videos esi post ki anime wali editing bhi apni ki phirr bhi resurrection agai plzz 😩 bta den Kesy edit krti hn ap 🥺
2026-07-01 17:47:37
10
زین العابدین :
بالکل اصل طاقت مقابلہ جیتنے میں نہیں بلکہ خود کو سنبھال لینے میں ہوتی ہے اور جو انسان اپنے زخموں کا مرہم خود بن جائے وہ واقعی کسی کے مقابلے میں نہیں بلکہ اپنے ہی سفر کا فاتح ہوتا ہے 🌸🦋
2026-07-01 09:38:51
28
سیاہ بخت🥀 :
اس کا کیا ہی مقابلہ کرو گے جو اپنے ہر زخم کا مرہم خود ہو،
ایسا شخص ہرصورت میں ناقابل شکست ہوتا ہے۔🌹
2026-08-17 16:58:57
0
Nasir Irfat :
HAZA MIN FAZLI RABI
2026-07-01 14:02:19
6
Khan shab ki hon,❤️ :
save option 🥺
2026-07-02 04:21:16
6
(Sheikh Numan Afzal) :
اللّٰہ تعالیٰ کے رحمت کے ساتھ ہی ہم مشکلات سے لڑنے کے قابل بنتے ہیں
ہمارے اندر ہمت و طاقت بھی وہی ڈالتا ہے
ان سب کامیابیوں کا بینیفٹس اللّٰہ تعالیٰ کو جاتے ہیں
2026-07-01 21:42:16
9
aliburewala :
میں اپنا ہر درد دکھ اپنے اللہ پاک کو بتاتا ہوں وہی مجھے ہمت دیتا ہے وہ میرے صبر کا مالک ہے وہ بڑا محبت کرنے والا ہے پیار کرنے والا ہے
2026-07-01 15:27:11
17
Raza jani :
Plz save ka opeshan b de dya kro🥺
2026-07-03 20:41:51
1
•🕷️• :
Allah per umeed honi chaie❤️
2026-07-03 01:35:29
3
*Hₐₛₕᵢᵣ ₐᵣₕₐₘ ₖᵢ ₖₕₐₗₐ* 💫 :
بالکل اصل طاقت مقابلہ جیتنے میں نہیں بلکہ خود کو سنبھال لینے میں ہوتی ہے اور جو انسان اپنے زخموں کا مرہم خود بن جائے وہ واقعی کسی کے مقابلے میں نہیں بلکہ اپنے ہی سفر کا فاتح ہوتا ہے 🌸🦋
2026-07-02 19:47:23
6
Heart kidnapper :
I'm this wallah 😢😭😭
2026-07-02 02:08:45
3
..... :
2026-07-01 15:05:12
3
shaziakhalid1235 :
bat Sahi hai
2026-07-02 02:20:44
4
❤️ عشق- E -اہلبیت❤️♐ :
Alhamdulillah ❤️
2026-07-01 20:42:52
4
🖤حماد بلوچ💫 :
Masha Allah
2026-07-02 03:02:54
3
user@12345 :
caption plz
2026-07-03 12:17:46
2
chsalman :
bohat khob 👍
2026-07-01 19:18:54
3
Muhammad Sohaib Abdullah :
Evet
2026-07-02 03:25:43
3
EMAN :
bilkul
2026-07-02 08:17:48
1
Hafeez Lodhi :
caption pls
2026-07-02 11:30:11
3
TRADE WITH A / U :
😣😣😣😣😣 Alhamdulillah
2026-07-01 13:59:44
3
To see more videos from user @_binte_farooq_, please go to the Tikwm
homepage.