@skincarescs: 🔰*Ingredients*🔰 Aqua – پانی Niacinamide (Vitamin B3) – وٹامن بی 3 (جلد کو نکھارنے اور داغ دھبے کم کرنے میں مددگار) Zinc PCA – زنک پی سی اے (آئل کنٹرول اور ایکنی کے لیے مفید) Tocopherol Acetate – وٹامن ای (جلد کو غذائیت اور حفاظت دیتا ہے) Ethylenediamine Tetra Acetic Acid (EDTA) – استحکام دینے والا جزو Thickeners – گاڑھا پن پیدا کرنے والے اجزاء Propylene Glycol – نمی برقرار رکھنے والا جزو Phenoxyethanol – محفوظ رکھنے والا جزو (Preservative) D-Panthenol – پرو وٹامن بی 5 (جلد کو نرم اور پرسکون کرتا ہے) Triethanolamine – پی ایچ بیلنس برقرار رکھنے والا جزو Hyaluronic Acid – ہائیلورونک ایسڈ (گہری نمی فراہم کرتا ہے) .. .. .. #TikTokBeauty #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount #bosslady