@Mughal_zada👑🔥: دل چاہتا تھا تھام لوں ہر ٹوٹتے ہوئے رشتے کو... 💔
مگر دماغ نے وقت کی حقیقت سمجھا دی۔ ⏳
آخر جیت ہمیشہ وقت کی ہی ہوتی ہے،
دل ہار جاتا ہے... اور دماغ خاموش ہو جاتا ہے۔ 🖤
وقت جب فیصلہ کرتا ہے تو نہ دل جیتتا ہے نہ دماغ... 🕰️بس انسان اپنی مسکراہٹ ہار دیتا ہے،
اور خاموشی اس کی زبان بن جاتی ہے۔ 🥀😔