@bwp.da.shazda381: #لائیو #جیو#نیوز "رسول اللہ ﷺ" کی گستاخی ک مرتکب see more جیو نیوز پر گستاخانہ خاکوں کا معاملہ پیمرا نے 15 دن کے لیے لائسنس معطل کر دیا کیا یہ کافی ہے؟کیا آئین پاکستان میں گستاخی کی سزا یہی ہے؟ اس پر ذمہ دار کو سامنے لایا جائے پوری قوم سراپہ احتجاج ہے۔ #جیو #جیونیوز