گزشتہ روز پاکپتن شریف کی سر زمین پر محترم المقام عزت مآب پروفیسر رائے محمد زین فرید کھرل صاحب ۔۔۔
اور ان کے برادر اصغر پیکر اخلاص و محبت ہر دلعزیز شخصیت رائے محمد سجیل فرید کھرل صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ایک یادگار اور محبت بھری ملاقات کا شرف حاصل ہوا جس میں دونوں صاحبان نے بہت سی محبتوں سے نوازا ۔۔۔
اس محبت بھری ملاقات میں بہت سی باتیں ہوئیں اور سب سے آخر میں یادگاری کے طور پر الوادعی بزم کا انعقاد کیا گیا جس میں بندہ ناچیز نے شاعری کے ذریعے تمام محبین کے ذوقِ سخن و ذوقِ الفت کو دوبالا کیا ۔۔۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ میرے ان بے لوث محبت کرنے والے بھائیوں کو ہمیشہ سلامت با کرامت رکھے ہماری اس رفاقت کو تادمِ آخر قائم و دائم رکھے ۔۔۔
آمین یارب العالمین ۔۔۔
دعا گو : احمد رضا نوری
ایم اے عربی و اسلامیات
فاضل جامعہ نعیمیہ لاہور ۔۔۔
2026-07-01 17:29:30
0
rana rana :
🥰🥰🥰
2026-07-01 17:42:23
0
WaسEeM Joyia❣️👀🖤 :
😳😳😳
2026-07-01 07:14:58
1
Tahir :
🥰🥰🥰
2026-07-01 07:04:36
1
Muhammad Awias :
🌹🌹🌹
2026-07-01 13:55:59
1
hafiz shamas sialvi :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-01 11:31:22
1
ماہی 🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 10:07:05
1
Khalid official 00 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 08:10:09
1
WaسEeM Joyia❣️👀🖤 :
🌹🌹🌹
2026-07-01 07:14:44
1
sajid ali :
🥰🥰🥰
2026-07-01 11:09:09
1
To see more videos from user @sahibzadaahmadrazanoori2, please go to the Tikwm
homepage.