@sakootedil: درخت اپنی مٹی سے وفا کا ایسا استعارہ ہیں کہ آندھیاں، موسم اور زمانے کی سختیاں بھی انہیں اپنی جڑوں سے جدا نہیں کر سکتیں۔ انسان اگرچہ پرندوں کی طرح ہجرت کر سکتا ہے، مگر اصل عظمت اپنے وطن، اپنی تہذیب اور اپنی شناخت سے وابستہ رہنے میں ہے۔ جو اپنی مٹی کی حرمت پہچان لیتا ہے، وہ فاصلے طے کر کے بھی دل سے کبھی بے وطن نہیں ہوتا۔ #سکوتِ_دل #viral #DeepPoetry #Foryou
واہ بہت اعلیٰ بہت اعلیٰ♥️🫶🏻 اور میرے عزیز افسوس یہ نہیں کہ لوگ وطن چھوڑ جاتے ہیں افسوس یہ ہے کہ لوگ دل، رشتے وعدے اور اپنے لوگ چھوڑ دیتے ہیں ہجرت صرف جسموں کی نہیں ہوتی، کردار بھی ہجرت کر جاتے ہیں درخت ہمیں سکھاتے ہیں کہ عظمت اونچا ہونے میں نہیں بلکہ اپنی جڑوں سے جڑا رہنے میں ہے جس دن انسان وفا کو فائدے پر ترجیح دینا سیکھ لے گا اس دن نہ کوئی بےوطن ہوگا، نہ کوئی بےوفا۔ 🌸🦋
2026-07-03 01:21:52
6
ikram Khan kanju 804😎🦅🫵 :
درخت 🌲 اپنی مٹی سے وفا کا ایسا استعارہ ہے کہ آندھیاں موسم اور زمانے کی سختیاں بھی انہیں اپنی جڑ سے جدا نہیں کر سکتیں انسان اگرچہ پرندوں کی طرح کر سکتا ہے مگر اصل عظمت اپنے وطن اپنی تہزیب اور اپنی شناخت سے وابستہ رہنے میں ہے جو اپنی مٹی کی حرمت پہچان لیتا ہے وہ فاصلے تے کر کے بھی دل سے کبھی بےوطن نہیں ہوتا 🥰
2026-07-01 16:01:34
17
𝔹𝕀ℕ𝕋_𝔼 _𝔸𝕂ℝ𝔸𝕄🌸 :
But this painting also hits different 🤌🏻⚘
2026-07-02 15:26:41
1
Mano🥰 :
reality 😭
2026-07-02 06:18:22
2
محمد شہباز آف (بمبانوالہ) :
صحیح
2026-07-04 08:25:21
0
Zain :
بہت خوب بہت خوب کیا کمال لکھا ہے
2026-07-02 05:24:16
2
Rao Rajpoot :
ye back tune Kahan se len🥺
2026-07-01 15:37:20
4
سیاہ فام :
عمار اقبال ❤️
2026-07-01 16:56:08
2
Aamir Rizvi🥰 :
aoge jb tm sajna 🥰
2026-07-01 15:55:12
3
Mubashir :
woow classic.
2026-07-03 17:18:53
0
yah Ali madad 🙏 :
Haye Mai sadky kiya post hi rula diya
2026-07-01 18:30:20
0
FaلaK :
Deep lines 🥹🫰
2026-07-02 09:30:12
1
Hafiz Masood Ahmad Ranjha :
بہت خوب جناب
2026-07-02 06:08:00
1
❤️🩹🤕 :
Kiya baat h
2026-07-02 06:43:48
1
Mughal :
Wah Wah kia bat ha
2026-07-01 18:10:48
1
Niaz Samo :
waaahhh boht khoob 🌹🌹
2026-07-02 12:39:29
0
faRman mAni 👀💫❤️ :
Kya kamal ki lines h Yarr 🙃🤌
2026-07-03 13:04:40
0
jiger.22 :
nice
2026-07-01 10:40:48
1
S𝖆𝖖𝖑𝖆𝖎𝖓𝖎99 :
Haye yar😭😭
2026-07-02 10:09:15
0
afshi60🇵🇰 :
بہت خوب 👏
2026-07-02 11:18:20
0
alph4br4vo :
Dill ko poetry say Khush karnay ka ilaaj achha hay , Haqeeqat is beyond the borders. Sitar achha bajata
2026-07-03 17:32:22
0
🩵ایمان🩵 :
hye Meri Dil k bat
2026-07-02 12:08:29
0
Leena :
hey keya kah deya 😭
2026-07-03 08:51:07
0
khurramsultanqureshi205 :
aa ha wah wah wah 😭
2026-07-02 08:23:29
0
To see more videos from user @sakootedil, please go to the Tikwm
homepage.