میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-07-03 15:40:31
108
RajpuT✌🏼💸 :
اللہ میری کشمیر کی حفاظت کرنا🥹🤲🏻🤲🏻
2026-07-29 07:01:29
39
M Awais ⚜️ :
me from Punjab but gf from Kashmir 😭
2026-07-05 19:12:27
10
🦹♂️ BUTT Commando 🦹♂️ :
صبح شوکت شام شوکت
روشن تیرا نام شوکت🥰🥰
2026-07-01 17:05:26
153
👑CHOUDARY BADISHA 👻💀 :
Allah madat Kara hamaray leader ke🫂🥹
2026-07-02 02:26:13
39
کالعدم BUTT :
:اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی خفظ و امان میں رکھے ۔۔۔
2026-07-02 05:35:27
20
عاشر ❤️🩹 :
2026-07-29 05:42:57
7
user51174196743 :
2026-07-02 14:49:28
7
Naeem TLP :
Allah pak ap ki hefazt frmay 🥰🥰🥰
2026-07-02 05:41:09
10
Safura Poetry :
کیا کہنے🌺🌹
2026-07-01 17:55:33
7
saudias ch :
اللہ حفاظت فرمائے آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🥹🥹🥹
2026-07-05 10:48:04
5
ᥫ᭡𝐌ح𝐓𝐇𝑹፝֟͢𝒎𝐀𐙚⎯꯭̽ 🥀 :
🥺للّٰہ تعالیٰ میرے کشمیر اور کشمیریوں کی حفاظت فرمائے آمین
2026-07-06 12:40:16
9
Zohaibofficial9642 :
اللّٰہ پاک آپ کے لیے آسانیاں فرمائے
2026-07-08 03:41:48
13
To see more videos from user @itx_n.aliii, please go to the Tikwm
homepage.