@dubai.memories: زندگی بہت مختصر ہے۔ ہم یہاں ہمیشہ رہنے نہیں آئے۔ مذہب، رنگ نسل یا قوم کی بنیاد پر نفرتیں پالنے کے بجائے محبت احترام اور انسانیت کو جگہ دینی چاہیے۔ یہ زندگی ہمیں اتفاق سے ملی ایک قیمتی امانت ہے، اسے خوبصورتی سے جئیں، دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں، اور جینے دیں