@umii_here0: میں نے بہت سے حسین منظر صرف اسی امید پر چھوڑے کہ میں انہیں تمہارے ساتھ دیکھوں گی؛ بعض محبتیں شعروں کے شور میں نہیں جیتیں، انہیں پہاڑوں کی خاموشیاں، ٹھنڈی ہوائیں اور بادلوں کی گواہی چاہیے ہوتی ہے۔ وبالِ دل وہ سب کہہ دیتا ہے جو برسوں سے چھپا رہے ہوتے ہیں۔ شاید اسی لیے محبت کا سب سے خوبصورت اعتراف فطرت کے درمیان ہوتا ہے، مجھے بھی کبھی اُن پہاڑوں تک لے جانا، جہاں خاموشیاں بولتی ہیں، ہوائیں دعائیں دیتی ہیں، اور دل اپنی وہ موسیقی سناتا ہے، جو صرف ایک ہی شخص کے نام لکھی گئی ہو۔ #fyp girl version 😗