@madina_clips0: جب نگاہیں مسجدِ نبوی ﷺ پر پڑتی ہیں تو دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے: “الحمد للہ، یہ لمحہ زندگی کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے۔” اللّٰہ ہر عاشقِ رسول ﷺ کو بار بار مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #foryoupage❤️❤️ #foryour #fyp #viralvideos #madinahalmunawaroh