@kazmiinfohub: بغیر بجلی کے پورا گھر سولر سسٹم پر چلانے کا مکمل اور آسان طریقہ! ☀️🔋 السلام علیکم دوستو! کیا آپ بھی بجلی کے بھاری بلوں اور لوڈ شیڈنگ سے تنگ آ چکے ہیں؟ تو یہ ویڈیو خاص آپ کے لیے ہے۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ واپڈا یا گرڈ کی بجلی کے بغیر (Off-Grid) اپنے پورے گھر کا لوڈ جیسے اے سی (A/C)، فریج، پنکھے اور لائٹیں مکمل طور پر سولر سسٹم پر کیسے چلا سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ جانیں گے: بغیر بجلی کے سسٹم چلانے کے لیے کتنے کلو واٹ (kW) کا سسٹم چاہیے؟ انورٹر (Inverter) اور ایم پی پی ٹی (MPPT) چارج کنٹرولر کی بہترین سیٹنگز۔ رات کے وقت پورا گھر چلانے کے لیے لیتھیم آئرن فاسفیٹ (LiFePO4) بیٹریوں کا درست استعمال۔ سولر پینلز کی وائرنگ اور انسٹالیشن کا مکمل پروفیشنل طریقہ۔ اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں! #SolarSystem #OffGridSolar #FreeElectricity #SolarInverter #LithiumBattery Hub
سر ایسا ہو نہیں سکتا واپڈا لازمی چاہیے کیونکہ کیونکہ جن کو بارشیں بھی ہوں گی سردی بھی ائے گی اکثر کئی کئی دن سورج نے ہی نکلتا اور بیٹری بھی ایک حد تک چلتی ہے تو میرے خیال سے ٹربائن جو ہوا سے چلتی ہے وہ کچھ بہتر ہے لیکن یہ جھوٹ ہے کہ واپڈا کو اتار دیا جائے مشکل ہے ہو سکتا ہے لیکن مشکل ہے بجٹ زیادہ بنتا ہے بہت ہائی بنے گا بیٹریاں بول لگے گی سر
2026-07-01 10:03:08
5
xyz567 :
سارا مسئلہ Ac کا ہے
2026-07-01 17:25:38
3
S_K_$ :
16kw battery 6 lac se start hoti h 8 lac tk,, Inverter or plates,,,bht mehga parega,, 20 lac tk kharcha hoga,,🙏
2026-07-01 15:09:23
2
Solar Boss :
in cloudy and fog ...
no solution with out wapda
one thing just can save wapda utility bill
2026-07-01 17:47:24
0
nabeel afzal :
sardi me dhoop nhi nikti kuch mah tb kahan jaye
2026-07-01 18:03:55
0
کویتی افسر 7777 🇵🇰 :
سر سردیوں میں جو پورا مہینہ دھوند کی وجہ سے سورج ہی نہیں نکلتا پھر کیا کریں گے
2026-07-01 19:08:25
0
Yaseen Rahmat :
ناممکن
2026-07-01 20:35:00
0
RanaM uhammadAsifRana :
gg
2026-07-01 17:48:42
0
Paradise Collection :
💯💯
2026-07-01 17:38:31
0
Emmanuel Mehraj Gill :
rain mai kia Karo gy
2026-07-01 18:56:56
0
aftab :
ڈی c سسٹم بہترین ہے ساتھ میں 4 کلو واٹ کا hybrid سسٹم بھی ہو
2026-07-01 18:19:58
0
mustafa khral :
اپ نے ویڈیو تو اچھی بنائی ہے لیکن جو مین سوال ہے وہ اپ بتائے نہیں اپ نے کیک اس پہ خرچہ کتنا ائے گا بالفرض اگر ہم پانچ کلو واٹ کا لوڈ ہے ہمارا تو اس پہ کتنا ٹوٹل خرچ ائے گا ٹوٹل قیمت بھی بتایا کریں عوام زیادہ اس چیز پہ انٹرسٹ لیتی ہے خرچ کتنا ہوگا
2026-07-01 17:38:58
0
Adn ا n Siddi ق i :
صبح آٹھ بجے سے شام 4 بجے تک تمام چیزیں استعمال کریں کوئی ٹینشن نہیں شام 4 بجے کے بعد مخصوص چیزیں استعمال کریں احتیاط کے ساتھ اس سے بیک اپ بھی رہے گا اور ٹرپ ہونے کا اندیشہ بھی نہیں رہے گا
2026-07-01 18:27:28
2
Sew My Style :
16kw ki battery 🔋 b ziyada garmi me 3am tk end ho jati bs 1 AC chalta 😳😳😳😳
2026-07-01 18:10:32
0
ABDUSSALAM KHATTAK :
Alhumdolillah mn 2 Saal sy Total offgrid reh raha hoon... Lithium Battery hy 200AH
2026-07-01 18:17:05
1
xee :
my house is on solar. 32 kw batteries 15 lakhs, inverter 8 lakhs, solar panels 5 lakhs, wires etc 2 lakhs.
2026-07-01 17:58:39
0
Solar Boss :
wrong number
2026-07-01 17:45:57
0
Malik Tehseen :
chachu ty direct e 16kw ty chala gaya aa
2026-07-01 17:29:10
0
M.zahid :
السلام علیکم بھائی ایسا ہے کہ دن کو تو سولر کی وجہ سے بندہ فری ہو جاتا ہے لیکن رات کا کوئی ایسا مسئلہ ہو جس طرح جنریٹر بجلی بناتا ہے لیکن اس میں ڈی سی چارجنگ اور 48 وولٹ ہے 24 وولٹ تو پھر میں کہتا ہوں کہ واپڈا کو ضرورت ہی نہیں ہے
2026-07-01 15:20:47
1
mian :
chal skta hy myry pas wapda nahi hy 2 ac baki ghar ka load 25 kw battery 6 kw inv ip 66
2026-07-01 16:20:38
0
shah . :
mera kam invter holcel delar lekin wapda k bagher life moshkal hy
2026-07-01 18:32:15
0
anxious119 :
bhai aik week dhoop na niklay tu kia ho ga
2026-07-01 17:23:01
0
Zain sandhu :
2026-07-01 17:27:42
0
Ali :
price to bata hi Nahin aapane
2026-07-01 17:15:36
0
cartonax :
total kitny pasy lagin gy bhai
2026-07-01 09:51:21
0
To see more videos from user @kazmiinfohub, please go to the Tikwm
homepage.