لَوْكَانَفِيهِمَا آلِهَةٌ إِلّا اللّهُلَفَسَدَتَا
’’اگر آسمان و زمین میں اللہ کے سوا دوسرے معبود ہوتے تو دونوں کا نظام بگڑ جاتا۔‘‘
(الأنبیاء 21:22)
مولانا صیب زو خو ستاسو شاگرد یم دنیاوی دلیل خو ڈیردی خو دہ قران نہ ثابت دلیل دا دے
2026-08-28 05:38:07
10
Muhammad Khalifa :
کوئی ہے نظام ہستی، چلا رہا ہے،💕 وہی خدا ہے،
2026-08-26 20:02:12
7
احسان مومند :
اللہ اکبر محمد
2026-08-27 10:50:22
1
✨MÊÑTÁL🤬Pathan🥷✨ :
2026-07-31 18:48:07
8
MRVS 51 :
Second part
2026-08-23 19:52:36
1
world 🌎🌍 :
2026-08-01 08:04:48
2
malikashrafdin :
ھقیقت دہ
2026-08-14 08:06:09
1
Muhammad Khalifa :
طبیعیات کے ایک طالب علم کی حیثیت سے اگر دیکھا جائے تو بگ بینگ (Big Bang) ہونے سے پہلے 'وقت' کا وجود ہی نہیں تھا، اور 'سنگلیرٹی' (singularity) میں لامحدود توانائی اور کششِ ثقل موجود تھی۔ تو سوال یہ ہے کہ یہ سب اپنی ہی کششِ ثقل کے خلاف خود بخود کیسے وقوع پذیر ہوا؟ اور اگر وقت کا وجود ہی نہیں تھا تو وقت کا آغاز خود بخود کیسے ہو گیا؟ طبیعیات دانوں کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ہے؛ لہٰذا یقیناً کوئی ایسی ہستی موجود ہے جس نے "کُن" (ہو جا) کا حکم دیا ہے۔
2026-08-26 19:59:04
7
ALI :
zama pa.Allah bedaleela.eemaan dy..ao.we ba insha Allah
2026-08-28 10:02:12
0
Shahab agrwal :
2026-08-28 15:53:09
0
To see more videos from user @mawalanabajliger, please go to the Tikwm
homepage.