@amir.sohail.afghan1997: جولائی وہ مہینہ ہے جس میں پشتون قوم اپنی دو عظیم، باشعور اور باوقار شخصیات سے محروم ہوئی۔ 7 جولائی کو گیلامن وزیر اور 10 جولائی کو مولانا خانزیب ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنے۔ ان دونوں کی شہادت نے پشتون قوم کو گہرے صدمے سے دوچار کیا۔ اسی لیے جولائی کا مہینہ پشتون قوم کے لیے ایک المناک اور غمگین مہینہ بن چکا ہے #fyp #viral #ptm #afghan #pakhtoon