@drunk_jeon: فقط مجھے اسکے علاؤہ ہر ایک سے الجھن ہے ۔ فقط اُس کے ساتھ سکون ہے، باقی سب سے فاصلے بہتر ہیں۔ وہ ایک کافی ہے، باقی سب سے دل اُکتا چکا ہے۔ اس کے سوا کسی میں دل نہیں لگتا۔ بس وہی پسند ہے، باقی سب سے بےزاری ہے۔ وہ میرا سکون ہے، باقی سب شور لگتے ہیں۔ ایک وہی عزیز ہے، باقی سب سے الجھن ہے۔ اس کے علاوہ کسی کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ وہ کافی ہے، باقی سب اضافی ہیں۔ 🖤✨🙌🏻🌼😭//-