inshallah Allah pak merii muhabat mere naseeb me likh do na please Allah g 🥹🥹😭😭🥺🥺
2026-07-03 08:22:05
7
︎꧁☆❤️❀℘ℴ𝖊𝗍𝗿𝓎𝒍ℴ𝑣𝖊𝗿❀❤️☆꧂ :
🕋:اے اللہ میں محمد فیضان علی تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-07-02 15:15:40
13
راجہ کی رانی🚩 :
:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
m ab k agy araz krti hn apni mobht k lye bheek mangti hn ap sb mere lye Dua kren Allah mujhe Meri mobht s Mila s m bhut muskil time s guzr rhii hn Dua kro mujhe Meri mobht mill jye humra rishta ho jye 😭😭😭😭😭
2026-07-02 08:17:17
3
Maheen Malik :
inshallha ameen sum ameen
2026-07-03 07:00:10
0
M Islam :
inshallah g 🥰🥰🥰
2026-07-01 20:08:32
3
🫀👑 Queen hun🫀 :
koi dost hi ban jao
2026-07-02 13:43:50
3
Aqsa Sohail :
inshallah
2026-07-01 16:54:12
1
Abdullah Rajput :
l shallah
2026-07-01 16:59:48
1
Ros_ei_jutt :
inshallah Allah gggg🥺
2026-07-02 00:18:59
2
Pretty girl 12 :
insahallah
2026-07-01 12:20:59
5
mahi :
inshallah ameen suma ameen 🤲😭😭😭
2026-07-01 16:13:11
3
To see more videos from user @bilal_writes72, please go to the Tikwm
homepage.