@masha_abi1: انٹرنیٹ پر بھی جنگ شروع! 📡🔥 افغانستان کے پاس کوئی آفیشل ایئر فورس نہیں ہے، تو پھر رات گئے پاکستان کے بارڈر پر چار ڈرونز کہاں سے آئے؟ 🧐 پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (ISPR) کے مطابق، بلوچستان بارڈر پر افغان کی شہ پر بھیجے گئے تمام 4 ڈرونز کو پاکستان کے ایئر ڈیفنس نیٹ ورک نے مار گرایا ہے! دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں گرانے کے لیے کوئی میزائل نہیں چلا، بلکہ الیکٹرانک وارفیئر (Electronic Warfare) کے ذریعے ہوا میں ہی جیم کر کے ناکارہ بنایا گیا۔ اور دوسری طرف... 💻🇵🇰 سائبر اسپیس میں بھی تگڑا جواب دیا گیا ہے! جب انڈین ہیکرز نے پاکستانی میڈیا کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی، تو پاکستانی سائبر واریئرز نے ان کا لائیو چینل 'TV9 Telugu' ہیک کر کے وہاں بھارتی صدر کی اسپیچ کے دوران پاکستان کا قومی ترانہ چلا دیا! 🫡🎶 بارڈر سے لے کر سائبر اسپیس تک، پاکستان کے اس منہ توڑ جواب پر آپ کا کیا کہنا ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇 #ISPR #PakistanArmy #DroneAttack #BalochistanBorder #TV9TeluguHacked #CyberWarfare #PakistanZindabad #BreakingNews #PakAfghanBorder #PakistaniHackers #OperationGhazablilHaq #Shorts #Reels Pakistan vs Afghan drone attack Indian TV channel hacked live Pakistani hackers TV9 Telugu 4 Afghan drones tabah ISPR late night statement drone Pakistan electronic warfare system Pakistani hackers status 2026 ISPR statement on Afghan drones 2026 Pakistan air defense shoots down 4 drones TV9 Telugu hacked Pakistani national anthem Pak Afghan border drone attack latest news Operation Ghazab lil Haq Pakistan army Indian news channel hacked by Pakistani hackers