@sindhpolicedmc: جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے اپنے قریبی ساتھی کے ساتھ مل کر سگے باپ کو قتل کر دیا، جبکہ واردات کو چھپانے کے لیے اسے ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق نے تفتیش کے لیے ایس پی ملیر، ڈی ایس پی سکھن اور ایس ایچ او ابراہیم حیدری کی سربراہی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ پولیس ٹیموں نے ٹیکنیکل اور خفیہ معلومات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا واقعہ حل کرلیا۔ تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ مقتول کا بیٹا اعجاز اپنے والد کو راستے سے ہٹانا چاہتا تھا اور اس نے اپنے دوست شیراز کو قتل کی سپاری دے رکھی تھی۔ اعجاز نے شیراز کو قتل کے عوض 15000 روپے نقد اور ایک آئی فون دینے کی پیشکش کی تھی۔ ملزم شیراز نے رقم اور آئی فون کے لالچ میں اپنے ہی دوست کے والد محمد اقبال کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اعجاز نے جائیداد کے لالچ میں اپنے والد کے قتل جیسے سنگین جرم کی منصوبہ بندی کی۔ ملزمان نے چند روز قبل تھانہ ابراہیم حیدری کی حدود لیبر کالونی میں گھر کے اندر محمد اقبال پر فائرنگ کی تھی۔ مقتول محمد اقبال موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان اعجاز ولد محمد اقبال اور شیراز کو گرفتار کر لیا، جو آپس میں قریبی دوست ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک عدد پستول بمعہ راؤنڈز، موبائل فون اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی۔ دونوں ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق نے اندھے قتل کیس کو ٹیکنیکل اور پیشہ ورانہ انداز میں ٹریس کر کے ملزمان کو گرفتار کرنے پر پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مقدمے کے تمام پہلوؤں پر مزید مؤثر تفتیش کو یقینی بنایا جائے۔ . . #SindhPolice #KarachiPolice #MalirPolice #SSPMalir #CrimeSolved #BlindMurderCase #MurderCaseSolved #TechnicalInvestigation #ProfessionalPolicing #JusticeServed #CrimeInvestigation #PoliceOperation

SindhPolice
SindhPolice
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 01 July 2026 07:57:19 GMT
65035
2576
38
275

Music

Download

Comments

ismail.waryani3
Ismail Waryani :
2026-07-01 15:18:54
1
sadamkhan.07
sadam khan :
@arshad mama is best officer in malir appreciate sho Ibrahim hydri
2026-07-01 14:59:17
1
shahbaz.baba.b2k
BABA durani :
meri police meri jaan
2026-07-01 11:14:26
2
salaretanolitanoli
Ali Asghar Tanoli 313 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥😰😥😰🚯🚫💔💔💔😡
2026-07-01 16:07:42
1
sarkarimunda09
Adeel Ladla :
@sadam khan:@arshad mama is best officer in malir appreciate sho Ibrahim hydri👍👍
2026-07-01 20:13:56
0
tm03_4
tahirmehmood :
Afsos Allha Pak Maf Kery,
2026-07-02 15:50:40
0
allahnawaz4933
ISHANGI BOY :
Arshad is the best police officer
2026-07-02 05:07:15
0
sufyankhokhar429
⚡SUFYAN● :
Afsos 🥹
2026-07-02 17:03:22
0
rustam_pathan
RUSTAM PATHAN 🙏🙏🙏 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 14:41:49
1
hunarzada1122
Ali rahman :
❤️❤️❤️
2026-07-01 15:47:27
1
amenahmed0639
Ameen khan0639 :
😭😭😭
2026-07-02 01:09:39
0
muhammadazeem3546
muhammadazeem3546 :
😢😢😢
2026-07-02 10:11:37
0
sk33307
شاہ میر خان 🖤😎 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 10:19:29
0
cgtxzokku
CGT x ZUKKO ⁰⁰⁷ :
🤍🥲🤍
2026-07-02 07:15:33
1
akram.jaan123
M.Akram.jaan.123 :
💜💜💜
2026-07-02 10:24:07
0
ayanaamir01
ayanaamir01 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 14:03:57
0
ismailkhankhan125
Ismail Ismail kha835 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 17:22:24
0
aliahmedw34
Aliahmedw34 :
🤲🤲🤲
2026-07-01 20:24:26
0
ibadullah345
Abdullah :
💞💞💞
2026-07-01 21:13:35
0
waseem_offical_09
𝐖𝐀𝐒𝐄𝐄𝐌 ᵒᶠᶠⁱᶜᵃˡ :
🥹
2026-07-01 20:21:36
0
khudabux723
@khudabux723 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 14:56:12
0
shaikhabubakar786110
Abu Baker Sheikh💔 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 19:05:18
0
wadoodafridi36
Wadood Afridi :
✌✌✌
2026-07-01 19:04:42
0
shariq.947
❤︎ F̶A̶N̶K̶A̶R̶ ❤︎ :
💖💖💖
2026-07-01 09:25:44
1
To see more videos from user @sindhpolicedmc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About