@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے پشاور پریس کلب کی کابینہ اور گورننگ باڈی کے وفد کی ملاقات! پشاور پریس کلب کی کابینہ اور گورننگ باڈی کے وفد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے ملاقات کی اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے صوبائی حکومت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے پشاور پریس کلب کی نئی عمارت کا جلد سنگِ بنیاد رکھنے اور پشاور کے صحافیوں کے لیے علیحدہ جرنلسٹس ویلفیئر انڈوومنٹ فنڈ کے قیام سے اصولی اتفاق کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت آزاد، ذمہ دارانہ اور خودمختار صحافت کے فروغ، صحافیوں کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ خوشحال خیبر پختونخوا مالی سال بجٹ 2026-27 میں صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم مالی اقدامات: 🔹1 ارب روپے: کارکن صحافیوں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لیے۔ 🔹50 کروڑ روپے: میڈیا کالونیز کے قیام، فزیبلٹی اور ڈیزائن کے لیے۔ 🔹15 کروڑ روپے: پشاور پریس کلب کی نئی عمارت کی تعمیر کے لیے۔ 🔹30 کروڑ روپے: صوبے بھر کے ضلعی پریس کلبوں کی بحالی کے لیے۔ 🔹10 کروڑ روپے: انفارمیشن سیکٹر میں جدت اور ترقی کے لیے۔ 🔹جرنلسٹس ویلفیئر انڈوومنٹ فنڈ: 20 کروڑ روپے سے بڑھا کر 50 کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ میڈیا اداروں کو سرکاری اشتہارات کے بقایا جات کی ادائیگی کارکن صحافیوں کے واجبات اور کم از کم اجرت کی ادائیگی سے مشروط بنایا جائے۔ انہوں نے نیو پشاور ویلی سٹی میڈیا انکلیو پر صحافیوں کو اعتماد میں لے کر قواعد و ضوابط کے مطابق پیش رفت یقینی بنانے اور صحافیوں کے لیے مطالعاتی دوروں کے انعقاد کی بھی ہدایت جاری کی۔ ملاقات کے اختتام پر پشاور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری نے وزیراعلیٰ کو پریس کلب کے دورے اور نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھنے کی دعوت دی۔

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 01 July 2026 07:58:18 GMT
20538
4400
196
7

Music

Download

Comments

zhzgcgjcggdgrchfxj
zhzgcgjcggdgrchfxjtxbrzjfxhgfy :
2026-07-01 08:01:36
3
farmu_sb
🍂 Dream 👾 :
Khan sab fan 🙌 aslm ulekam❤️🫀 reply
2026-07-01 08:01:05
1
parwizahmadi111
parwiz 1111 :
سهیل آفریدی صاحب
2026-07-01 17:20:31
1
attaullahsain
✨ عطاء اللہ سائیں ✨ :
I love Imran Khan 💖💖
2026-07-01 08:02:05
2
sawood.khan.804
Sawood Khan 804 :
🥰🥰
2026-07-01 08:16:35
2
imranmalng5
imran khan Afridi🇵🇰🇸🇦 :
mashra jawnd darta ghwaro ❤️
2026-07-01 08:10:46
1
user7114461391236
Hafiz Ullah :
Keptan vission ,CM Sohail khan afridi
2026-07-01 08:13:25
0
waqaschema77
WAQAS CHEEMA77 :
MASHA ALLAH
2026-07-01 08:33:42
1
marrahjameela33
Marrah Jameela :
good 👍
2026-07-01 09:29:01
1
pathan.88220
🔥⚡PaThan⚡🔥 :
mafam ka
2026-07-01 08:00:44
0
mirsadaqattalpur
Mir Sadaqat Talpur :
MashAllah CM Sahab 🫡❤️
2026-07-01 09:05:51
1
genghis.khan.afridi131
WOLF🐺BOY🥷AFRIDI🧠 :
mashra de jawandy we 🥰
2026-07-02 05:58:14
0
zhzgcgjcggdgrchfxj
zhzgcgjcggdgrchfxjtxbrzjfxhgfy :
2026-07-01 08:01:36
1
naseemjansafi156
Naseem jan ✔ :
love CM sahb
2026-07-01 08:05:32
0
ali_jalala
Zamir Gul :
Imran Khan?
2026-07-03 06:29:21
0
ishaq.jain4
lSHAQ-❤️🫰 :
2026-07-01 08:11:28
0
gundking0
gundking2 :
cm
2026-07-01 08:00:47
0
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About