@bnugz: I’d turn back time to be her just one more time

Johnson 🌼
Johnson 🌼
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 01 July 2026 08:23:35 GMT
1049
26
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bnugz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب ڈی جی پیرا فورس نے کہا غریب ہو بوڑھا ہو میں کچھ نہیں سوچتا، کارروائی بلا تفریق قانون کے مطابق ہوگی لاہور، پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں ڈی جی پیرا اور چیئرمین کمیٹی  کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا،  اجلاس کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی لاہور کے ایک غریب شخص کی ویڈیو کا معاملہ زیرِ بحث آیا، جس پر چیئرمین کمیٹی اویس ورک نے ڈی جی پیرا سے استفسار کیا کہ مذکورہ غریب شخص نہ تو مارکیٹ میں کسی جگہ پر قابض تھا اور نہ ہی کسی کی پارکنگ میں رکاوٹ بن رہا تھا، بلکہ وہ محض کندھے پر سامان رکھ کر بیچ رہا تھا، تو اس کے خلاف کارروائی کیوں کی گئی۔ چیئرمین کے اس سوال پر ڈی جی پیرا نے جواب دیا کہ طاقت کا غلط استعمال کسی اہلکار کی انفرادی غلطی یا کوتاہی ہوسکتی ادارے کی نہیں، دوسرے پوائنٹ پر جب انہوں نے کہا کہ وہ ان چیزوں یعنی غریب، بوڑھا یا حافظِ قرآن وغیرہ کو نہیں سوچتے اور انہوں نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ قانون اور اصول کیا کہتا ہے۔ ڈی جی پیرا کے جواب پر چیئرمین کمیٹی اویس ورک نے برہمی کا اظہار کیا اور ڈی جی پیرافورس کو دوٹوک الفاظ میں کہا کہ آپ کو فرق نہیں پڑتا ہوگا لیکن مجھے اس چیز سے فرق پڑتا ہے۔ چیئرمین کمیٹی نے واضح کیا کہ اس غریب شخص کی ماں  بیمار ہے ۔جھے اس سے بھی فرق پڑتا ہے، اس کی بیٹیاں اور اس کی بھوک صرف اس کا ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ یہ ان کی بطور عوامی نمائندہ اور ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے ڈی جی پیرا کو باور کرایا کہ یہ ذمہ داری نہ صرف آئینِ پاکستان بلکہ شریعتِ محمدی کے تحت بھی ان پر عائد ہوتی ہے عوام کی تکالیف کا احساس رکھیں۔ اس لیے قوانین کے نفاذ میں انسانی پہلو اور غریب طبقے کے معاشی حالات کو لازمی ملحوظِ خاطر رکھا جائے۔ #Peraforce #PunjabAssembly #Fyp #fypシ

About