@irha.rajpoot5: مجھے پسند ہیں اپنی مغرور آنکھیں اِن کا ایک معیار ہے، یہ ہر ایرے غیرے کی طلبگار نہیں یہ ہر چمکتے چہرے پر نہیں ٹھہرتیں ہر میٹھی بات پر یقین نہیں کرتیں اور نہ ہی ہر آنے والے کو اپنی دنیا کا حصہ بناتی ہیں لوگ اکثر خودداری کو غرور کا نام دے دیتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر کسی کو اہمیت دینا شخصیت کی خوبصورتی نہیں بلکہ اپنی قدر پہچاننا اصل خوبی ہے میری آنکھیں اُن لوگوں کے لیے جھکتی ہیں جو عزت دینا جانتے ہیں، جو خلوص رکھتے ہیں اور جن کے دل صاف ہوتے ہیں باقی لوگوں کے لیے یہ صرف خاموش رہتی ہیں کیونکہ ہر شخص توجہ اور محبت کا حق دار نہیں ہوتا مجھے فخر ہے کہ میری آنکھیں ہر کسی کی طلبگار نہیں کیونکہ جو خود کی قیمت جانتا ہو وہ سستی پسند نہیں بنتا کچھ لوگ قسمت سے ملتے ہیں اور کچھ صرف راستوں میں مل کر گزر جاتے ہیں اور میری آنکھیں دونوں میں فرق کرنا خوب جانتی ہیں #standwithkashmir #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #fypシ゚viral #onemillionaudition #plzunfrezemyaccount
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ جاناں
میں تمہیں عمر بھر دعائیں دوں گا !!!
2026-07-09 19:37:44
8
shehzadi 🎂🧁 :
plz send caption
2026-07-09 20:06:33
3
Arslan Raza🇵🇰❤️🇸🇦 :
caption plz
2026-07-01 18:46:32
2
🅱🅰🅷🆁🅰🅸🅽🇧🇭 Alla jutt? :
نصیب میں ہو گی تو ہاتھ سے جا کر بھی واپس آے گی 🌸😌🫶🏻
2026-07-04 14:59:26
4
Umar🌹 :
✌️same
2026-07-10 05:58:46
5
~♥~٩Taskin-e-dill۶~♥~ :
bilkul
2026-07-04 04:43:26
4
Sweetgirl1432 :
so nice pic of 🥰🥰🥰
2026-07-03 17:19:38
7
🦋 Ashish__writes 🦋 :
hona b aisa hi chahiye.... Sirf AK ki talab ho bassss
2026-07-10 18:42:20
3
Rana Ali :
asi ankhey toooo mujhy b bhot pasnd h
2026-07-10 00:54:32
2
Athar Ali :
Keep it up
2026-07-02 12:20:22
3
saeedsamejo45 :
Lines Haye
2026-07-02 03:37:03
4
Gulfam :
Bna nai ouy lgda
2026-07-03 12:19:41
3
❤️🔥درویش😔 :
mashallah ap fir bohot achi hain 😇🥰
2026-07-01 10:36:42
3
🙃𝕽𝖔𝖍𝖆𝖎𝖑👻𝕶𝖍𝖔𝖐𝖆𝖗😎 :
Achi bat ha
2026-07-01 21:33:04
3
Mehndi Artist :
سوچ کی دُنیا:زِندگی کی صفِت ہے
یہ جُملوں میں (تھے) لگا دیتی ہے
2026-07-10 06:13:07
2
mishuu💞 :
acha🤨💞
2026-07-07 11:58:44
2
𓆩☞⃟🅐𐌼ǟɳ𝗚õᥒ𝘥ᾰℓﮩﮩ٨ـSAB≛⃝❤️❥ :
مجھے پسند ہیں اپنی مغرور انکھیں ان کا ایک معیار ہے یہ ہر ایرے غرے کی طلبگار کی نہیں 🥰
2026-07-11 03:43:07
1
Faraz :
مجھے پسند ہیں اپنی مغرور انکھیں ان کا ایک معیار ہے یہ ہر ایرے غرے کی طلبگار کی نہیں 🥰
2026-07-11 01:44:22
1
Komal Mughal :
Right 💯🥺
2026-07-17 02:35:48
0
🇵🇰 USAMA JUTT 🇸🇦 :
good
2026-07-13 08:36:14
0
Sheikh Faraz :
Good
2026-07-12 07:49:17
0
🖤سیاہ بخت...😌 :
دِل ہی تو تھا بس، کِسی کا بَھر گیا کِسی کا مَر گیا۔۔۔🙂🖤
2026-07-08 18:02:58
5
Ijaz Rana :
اچھی طرح جانتا ہوں اپ جیسی پارساؤں کو
2026-07-14 21:17:27
0
KHAN G :
میں درد کا گاہک ہوں
سو بہتان تراشو ۔۔۔!!
بہتان بھی ایسا کہ
کمر توڑ کر رکھ دے...!!!
اک درد اٹھے پیر
کے ناخن سے اچانک۔۔۔!!!
اور جسم سے ہوتا ہوا
سر توڑ کر رکھ دے۔۔۔۔۔!!
2026-07-10 10:43:49
1
CHAND Ali chand ali :
😔😔😔
2026-07-04 15:15:24
3
To see more videos from user @irha.rajpoot5, please go to the Tikwm
homepage.