@babuking413: خیبر پختو نخوا حکومت اگر ہمارا ساتھ دے اور جب تک عمران خان کے تمام حقوق بحال نہیں ہو جاتے وفاق کو 175 ارب نہ دے تو یہ بڑا سٹیپ ہو گا۔ علیمہ خان#pti_zindabad #unfrezzmyaccount #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad #imrankhanpti @Imran Khan Official