@moiz_jani_only_sad: 👀❣️You mean "authoritative guy outfit" for ngatasin bad day _ yes? ** Let it still look firm + confident even though again bad mood, the key: simple, neat, and neutral color. Authoritative outfit = make people auto reluctant. ###*3 Formula Outfit Boy Anti Bad Day * ** 1. Smart Casual CEO Mode * * Make college, work, or hang out but still respected ** Top: * * Plain oxford shirt navy, black, or white color. Roll up the sleeves a little. * * Subordinate: * * Chino pants / ankle pants khaki color, charcoal, or black. No torn. ** Shoes: * * Loafers, chelsea boots, or clean white sneakers. ** Extra: * * Leather / steel watch + sunglasses. * * * Vibes: *** Calm but dominant. Bad day immediately stepped aside. * ** 2. Minimalist Monochrome * * The easiest but the effect is strong ** Top: * * Black crew neck / henley shirt fit on body, do not oversized ** Bottom: ** Black material pants or black wash slim fit jeans ** Outer: * * Overshirt or chore jacket matching color ** Shoes: * * Boots or full black sneakers *** Vibes: * * * Mysterious, focused, not much drama. ** 3. Old Money Clean Look * * Expensive look without big logo ** Tops: * * Neat polo shirt or earth tone linen shirt: olive, cream, mocca ** Bottom: * * Pants material straight cut beige / off-white color ** Shoes: * * White premium sneakers or penny loafers ** Extra: * * Leather belt, smooth hair neat *** Vibes: *** Adult, classy, bad day so don't dare to disturb. ###* Authoritative Key Let Bad Day Lose: * 1. * * Fit is king: * * Clothes that fit on the body > oversized expensive clothes 2. * * Dark & neutral color: * * Black, navy, ash, olive = auto firm 3. * * Neat from the ends of the hair: * * Hair, nails, clean shoes. Messy = authority drop 4. ** Do not most accessories: * * 1 watch is enough ###* Hashtag #BadDay Edition * If you want to post OOTD fitting again bad day but still authoritative: '#Berwibawa Dulu BadDayKemudian #OutfitTegas #CleanLook #MenInBlack '
(💔🪽 JANI🥹*🪽SAD❤🩹🥀"? )
Region: PK
Wednesday 01 July 2026 08:40:51 GMT
Music
Download
Comments
arush Fatma :
.🥺.کسی کو پانے کے لیے قسمت چاہیے…
انتظار کرنے سے محبوب کسی اور کے ہو جاتے ہیں.
💔
2026-07-02 12:01:57
8
༄♛✿✮⃝⚘MAلIK SAB⍣⃟🤍✮♛࿐🦁🦁 :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
کبھی انسان کسی کو پانے کی امید میں اپنا سب کچھ لٹا دیتا ہے، مگر آخر میں اس کے حصے میں صرف خاموشی، یادیں اور ادھورے خواب رہ جاتے ہیں۔
حاصل کی خوشی سے لا حاصل کی اذیت تک کا یہ سفر آسان نہیں ہوتا۔ یہ دل کو اندر ہی اندر توڑ دیتا ہے، مگر پھر بھی انسان مسکراتا رہتا ہے تاکہ کوئی اس کی ٹوٹ پھوٹ نہ دیکھ سکے۔
بعض منزلیں ملنے کے لیے نہیں ہوتیں، وہ صرف یہ سکھانے آتی ہیں کہ ہر چاہت کا انجام وصال نہیں ہوتا۔
2026-07-03 16:59:36
2
ح :
bro captain please 🥺
2026-07-05 10:13:15
1
😉مُغل یورپ آلہ🦅 :
Jani ya ishq 🙂😖😓🥲
2026-07-04 20:04:36
2
🌹A🌹 :
وہ کبھی نہیں ائے گا یہ جان کر بھی مجھے اس سے محبت ہے 🫀😔
2026-07-04 03:03:21
3
☠︎︎❥︎𝙃𝙖𝙣𝙯𝙞 𝙧𝙖𝙟𝙥𝙪𝙩༒︎ :
:وہ لوٹ کر آیا ہے منانے کو۔۔❤️🩹🙃
لگتا ہے آزما کر آیا ہے زمانے کو۔۔😌🥀
2026-07-03 20:43:41
5
_𝑨𝒌𝒂𝒔𝒉_ :
تم میری ہر شاعری میں ہے لوگوں مجھے سے تیرا نام
پوچھا ہے تو بتاؤں اب میں لوگوں کو کیا بولوں ۔M🖤
2026-07-03 09:29:14
2
🥀 :
heyyy 🥹
2026-07-02 10:07:45
3
_$zidi waderi$ :
rula dya in lfzo ny 🥺🥺
2026-07-03 19:24:22
3
Usama❣️ :
❤️❤️Bhai
2026-07-02 08:18:42
3
❤️🔥🥀LOSER🥀❤️🔥 :
ابھی اس کی آنکھوں میں زمانے کی چمک ہے، ہر طرف روشنی ہی روشنی ہے۔ اسے لگتا ہے کہ دنیا اُس کے ساتھ ہے، ہر راستہ آسان ہے بر چهره مخلص ہے اور بر وعدہ ہمیشہ قائم رہنے والا ہے۔ ابھی اسے کسی کی قدر کا اندازہ نہیں ابھی اسے لگتا ہے کہ جو چاہے گا مل جائے گا۔ جسے چاہے گا روک لے گا۔
مگر وقت .... وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ۔ روشنی جب حد سے بڑھ جائے تو آنکھیں چندھیا جاتی ہیں، اور جب اندھیرا آتا ہے تو انسان کو اصل چہرے نظر آتے ہیں۔ یہی اندھیرا سکھاتا ہے کہ کون اپنا تھا اور کون صرف وقت گزارنے آیا تھا ۔
جب محفلوں کی رونق ختم ہوگی جب دوست مصروف ہو جائیں گے، جب ہنسی کے پیچھے چھپی ہوئی اداسی سامنے آئے گی... تب اسے احساس ہوگا کہ سکون کیا ہوتا ہے اور کس کے پاس ہوتا ہے۔ وہ یاد کرے گا وہ لمحے جب کوئی بنا مطلب کے اس کے ساتھ کھڑا تھا، جب کوئی اس کی خاموشی بھی سمجھ لیتا تھا، جب کسی کو اُس کی مسکراہٹ سے زیادہ اس کے دکھ کی فکر تھی۔
اندھیرا صرف روشنی کا ختم ہونا نہیں ہوتا، اندھیرا حقیقت کا آغاز ہوتا ہے۔ اور حقیقت ہمیشہ دیر سے سمجھ آتی ہے مگر جب سمجھ آتی ہے تو سب کچھ بدل دیتی ہے۔
پھر ایک وقت آئے گا جب وہ ہجوم میں بھی اکیلا کھڑا ہوگا جب اسے ہر طرف سے صرف آوازیں آئیں گی مگر کوئی سننے والا نہیں ہوگا ۔ اس وقت اسے یاد آئے گا کہ کوئی تھا جو بغیر کہے سب سن لیتا تھا، کوئی تھا جو بغیر مانگے ساتھ دیتا تھا کوئی تھا جو اس کی دنیا کو سکون دے سکتا تھا ۔ اور پھر وہی لمحہ ہوگا جب اُس کی آنکھوں کی روشنی حقیقت کے اندھیرے میں بدل جائے گی۔ وہ پلٹے گا تلاش کرے گا، اور لوگوں سے پوچھے گا... " وہ کہاں ہے؟ اور تب وہ میرا ہی پتہ پوچھے گا
2026-07-02 17:05:05
1
❤️❤️❤️ :
acha ji
2026-07-01 10:18:20
3
R❤️❤️❤️❤️❤️J Love 💕 :
Acha g bri 🥰🥰🥰
2026-07-01 16:15:05
0
SyCo 🚩 :
caption..
2026-07-04 15:45:06
1
Ali Bhalu :
sadke bro
2026-07-05 09:17:10
1
❤️❤️❤️❤️ :
so beautiful 😍❤️
2026-07-05 02:07:52
1
Tehsin :
hi kasy ho.
2026-07-04 09:39:19
1
Raجpoot لڑکی🪽༎ຶ‿༎ຶ :
hyyyyyyyyyyy 🙏😔💯🙌
2026-07-01 19:03:11
2
🫵oye°᭄MeحaR”♕ :
Hayee 💔🥹
2026-07-01 13:30:03
1
❤ IRZA ❤ :
acha 😳
2026-07-04 06:03:02
1
Balma Rao :
میں نے اسے دیکھا، اور پھر دیکھا، اور پھر دیکھا اور سوچا کہ لاحاصل چیزیں کتنی دلکش ہوتی ہیں 🥺❤️🩹
2026-07-04 20:46:33
1
rana Ahmad Ali :
ریپلائی کی سپیڈ بتا دیتی ہے کے بات دل سے کی جا ر ہی ہے یاں دل رکھنے کے لیے کی جا رہی ہے😔❤️🩹❤️🩹
2026-07-05 09:26:00
0
Sona Munda ❤️🩹 :
right ▶️
2026-07-04 07:43:55
1
🥀میرا سکون ھو تم 🤗🥀H🥀 :
2026-07-01 19:19:23
2
To see more videos from user @moiz_jani_only_sad, please go to the Tikwm
homepage.