@itssairtypist: Part || 217~سر تا بہ قدم ہے تنِ سُلطانِ زمن پھول لب پھول،دہن پھول،ذقن پھول،بدن پھول دِل اپنا بھی شیدائی ہے اُس ناخنِ پا کا اتنا بھی مہِ نَو پہ نہ اے چرخِ کہن پھول کیا غَازہ مَلا گردِ مدینہ کا جو ہے آج نکھرے ہوئے جوبن میں قیامت کی پھبن پھول ۔۔کیا بات رضا اُس چمنستانِ کرم کی زاہرا ہے کلی جس میں حسین اور حسن پھول الشاہ اِمام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمتہ اللّٰہ علیہ❤🌷 #fyp #allahuakbar #صلی_علی_نبینا_صلی_علی_محمد #viewsproblem #unfreezemyaccount