@meetsajid1: ! اگر آپ کے گھر کی چھت بھی دھوپ میں اتنی گرم ہو جاتی ہے کہ پنکھا ٹھنڈی کے بجائے گرم ہوا دینے لگتا ہے، تو یہ آسان اور کم خرچ طریقہ ضرور دیکھیں۔ میں نے اپنی چھت پر چونا لگایا ہے، جو سورج کی شعاعوں کو کافی حد تک واپس منعکس کرتا ہے۔ اس سے چھت کم گرم ہوتی ہے اور گھر کے اندر پہلے سے بہتر ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔ ویڈیو مکمل دیکھیں، اگر معلومات مفید لگیں تو ضرور لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، اور ایسے ہی کارآمد ٹپس کے لیے فالو کرنا نہ بھولیں۔ ❤#unfrezzmyaccount #millionviews