@kush_bakht1: اکثر مردوں کے خواب اتنے پیچیدہ نہیں ہوتے جتنا دنیا سمجھتی ہے۔ وہ برسوں کی محنت، جدوجہد اور قربانیوں کے بعد صرف ایک ایسا گھر چاہتے ہیں جہاں سکون ہو، اپنائیت ہو اور ایک ایسا شخص ہو جس کے ساتھ وہ اپنی تھکن، اپنی خوشیاں اور اپنی خاموشیاں بانٹ سکیں۔ دولت، شہرت اور کامیابی اپنی جگہ، مگر بہت سے مردوں کے لیے اصل کامیابی وہ گھر ہوتا ہے جہاں واپس لوٹنے کا دل چاہے اور وہ شخص ہو جس کے ساتھ زندگی آسان محسوس ہو پرر ہم جیسے سیاہ بختوں نے کچھ نہیں کیا پرھائی بھی نہیں کی ناکمایاب ہوئے سب کے لاڈلے ہو کر سب کی نزرو میں گِر گئے ہیں لاڈلوں کو زندگی کا تھپڑ بہت زور سے پڑتا ہے 🥺🥀 #viewsproblem #fypシ #standwithkashmir #foryoupage