@waseembubber10: کیا آپ جانتے ہیں کہ اسلامی سال کے بارہ مہینوں کے ناموں کے کیا معنی ہیں؟ اس ویڈیو میں آپ جانیں گے: محرم کا مطلب کیا ہے؟ صفر کیوں کہلاتا ہے؟ ربیع الاول اور ربیع الثانی کے معنی جمادی الاول اور جمادی الثانی کی وجہ تسمیہ رجب، شعبان، رمضان، شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ کے اصل معنی اگر آپ اسلامی معلومات، دلچسپ حقائق اور مستند علمی ویڈیوز پسند کرتے ہیں تو چینل کو Subscribe کریں، ویڈیو کو Like کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ #IslamicMonths #HijriCalendar #IslamicKnowledge #urdufacts