تجھے ایک بارپھر بتا دوں تیرے علاوہ کوئی نہیں ہے میرا نہ کوئی ایسا جس سے دل کی بات کہہ سکوں نہ کوئی ایسا جس کے سامنے بنا ڈرے ٹوٹ سکوں دنیا میں لوگ بہت ہیں پر اپنا صرف تجھے مانا ہے میں نے تیری چھوٹی سی ناراضگی بھی دل کو بہت تکلیف دیتی ہے جہاں پورا بھروسہ ہوتا ہے وہیں سب سے زیادہ ڈر بھی ہوتا ہے تو ساتھ رہے یا نہ رہے یہ تیری مرضی ہے میرے دل نے تیرے بعد کسی اور کو مانا ہی نہیں ہے میری جان