ایک تو نمازی پڑھ کے ٹائم کے حساب سے نماز پڑھ لیتا ہوں دوسرا جو میرے کام ہے وہ الگ ہے لاہور پہ بیٹھنا نہ غلط لوگوں کے ساتھ بیٹھنا ویسے لڑکے تو ہوتے ہیں نا چرسی موالیوں کے ساتھ بیٹھنا اس سے میرے نہیں ہے کسی دوست کے گھر پہ چلے گیا میرے بھائی کے بچے ہیں ان کے گھر پہ چلے گیا چھوٹے بھائی کے بچے ہیں ان سے ٹائم پاس کر لیا باقی گھر کے جو بڑے بڑے کام ہوتے ہیں کہیں انا جانا میرا ٹائم پاس ہو جاتا ہے اور میں دماغ پہ کچھ چیز رکھتا ہی نہیں ہوں ہونا ہے جو کچھ ہونا ہے جو کچھ ہوگا اللہ بہتر کرے گا سب چیزیں اللہ کے اوپر میں چھوڑ دیتا ہوں جیسے صبح کو اٹھتا ہوں نا تو صبح کو اٹھنے کے ساتھ یہ ایک تسبیح میری ہوتی ہے توبہ استغفر اللہ اور پھر میں شکر الحمدللہ بولتا ہوں کہ یار العالمین تیرا بڑا شکر ہے کسی بھی حال میں میری انکھ کھولی تو پھر اتا ہوں ناشتہ کرتا ہوں ناشتہ کرنے کے بعد تھوڑا سا بات سیل قدمی کرتا ہوں کیونکہ روڈ کے برابر میں تو میرا مکان ہے یعنی کہ میں جو چلتا رہتا ہے تو فلیٹ ہے بنگلہ ہے میرا تو بنگلے میں سے نکل کے میں اپنے ا جاتا ہوں روڈ کے اوپر کبھی کبھی میری دل کے اندر بھی دیکھا ہوگا کہ میں نے دکھایا ہے اپنا گھر بھی تو گھر کی طرف ا جاتا ہوں بیٹھا رہتا ہوں باہر ادھا گھنٹہ گھنٹہ بیٹھتا ہوں تاکہ ہوا کھاتا ہوں ہوا کھانے کے بعد تو واپس میں گھر پہ اتا ہوں پھر میرے کو چیک کرتا ہوں چیک کرنے کے بعد پھر میں موبائل اٹھاتا ہوں پھر میں اپنا کام میں لگتا ہوں اور پھر کوئی کام ا جاتا ہے گھر کا یاد ہوتا ہے تو وہ کر لیتا ہوں تو دوستوں کو کہہ دیتا ہوں کہ یار یہ میرا کام کر دینا ہے تو وہ کام کر دیتے ہیں میرا میرے دوست گلاب کے پھول ہیں یہ نہیں ہے کہ ان پڑ جائے سب ماشاءاللہ پڑھے لکھے ہیں اور اللہ کے حکم سے یہ بھی نہیں ہے کہ کھانے پینے والے نہیں ہیں اچھے خاصے گھر کے لڑکے ہیں مگر وہ اپنے کام سے مطلب رکھتے ہیں کچھ دوستوں ایسے ہیں کہ شادی شدہ کچھ کو ا رہے ہیں سب گلاب کے پھول مجھے تکلیف نہیں دیتے ہیں ادھی رات کو میرا کام ہوتا ہے مجھے کر کے دیتے ہیں اور ادھی رات وہ مجھے بلاتے ہیں تو میں ان کے کام میں ساتھ دے دیتا ان کی بہنیں میری بہنیں میری بہنیں ان کی بہنیں ہیں ہم لوگوں کی دوستی ایسی ہے
2026-07-01 15:18:19
0
Zain khan :
DUt pa 🌹
2026-07-02 04:38:23
0
Noor Writes :
Repost kr dein🥺💔
2026-07-01 09:46:34
0
Malik Naseer :
صرف اپنے الللہ پر امید رکھ کر💓💓💓
2026-07-01 10:46:46
0
Imran :
2026-07-01 14:03:44
0
Shanaza Sah :
2026-07-01 17:02:01
0
ashok :
iloveyou jnu
2026-07-02 16:33:36
0
lachman Parmar :
✌️✌️✌️
2026-07-03 00:34:29
0
🔥 𝓨𝓸𝓾𝓷𝓾𝓼 🔥 :
@👣💖 سونیا ناز 👑✨❤🌹 💜
2026-07-02 20:29:20
1
Ramesh Kumar 5585🇦🇪🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 19:29:07
0
jay mahadeb 🫶Bijay ❤️ k🥀 :
💞💞💞
2026-07-02 19:17:08
0
awais ali solangi804 :
✌✌✌
2026-07-01 09:53:57
0
To see more videos from user @alishba.writes22, please go to the Tikwm
homepage.