@gulzaman886: تم میرے دل کا سکون ہو سکون کا مطلب سمجھتے ہو نا تم بات کرتے ہو تو خالی سے لگتے ہو خالی سے ہونے کا مطلب سمجھتے ہو نا ہمیشہ تم سے بات کرنے کی ب چینی سی رہتی ہے بے چینی کا مطلب سمجھتے ہو نا تمہارا نظر انداز کرنا دل پہ کانٹوں سا چھبتا ہے ارے کانٹوں کا مطلب سمجھتے ہو نا #CapCut #poetry #foryou #foryoupage #tiktok